امریکی نائب وزیرخارجہ کی وزارت خارجہ آمد،شاہ محمودقریشی سےملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمن کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد-امریکی نائب وزیر خارجہ کی وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات-اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسطی ایشیا مسٹر ڈونلڈ لو بھی ہمراہ مزید پڑھیں

زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان میں جوانوں کو انتظامیہ سےمکمل تعاون کی ہدایت کرتےہوئےکہا ہےکہ متاثرین کی بحالی اورمددکیلئےتمام وسائل بروئےکار لائےجائیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

کوروناوائرس کے باعث مزید26افراد انتقال کرگئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان میں موذی مرض کورونا وائرس کے باعث مزید 26 افرادانتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 58 تک پہنچ گئی۔ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 56 مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب اوروفاقی وزیرداخلہ کا ترقیاتی پراجیکٹس پرتبادلہ خیال

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات- باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اورراولپنڈی کے ترقیاتی پراجیکٹس پرتبادلہ خیال کیا گیا-عثمان بزدار اورشیخ رشید کا بلوچستان میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے میری وابستگی وزارت یاعہدے کی محتاج نہیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)چودہ سال سےوزیرِاعظم عمران خان کی ٹیم کا کھلاڑی اور سپورٹر ہوں۔وزیرِ اعظم عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں۔میں کل، آج اور آئندہ بھی ہر موقع اور ہر پوزیشن پر عمران خان مزید پڑھیں

ماضی میں مردم شماری کا مسئلہ متنازع رہا،فردوس شمیم نقوی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ماضی میں ملک میں مردم شماری کامسئلہ متنازع رہا،وزیراعظم ملک میں ٹیکنالوجی کےذریعےمردم شماری کاعمل لارہےہیں-ہم سندھ حکومت کو بتارہے ہیں کہ مردم شماری کے عمل پر اعتراض ہے تو پہلے بتائیں-عمل کے بعد اعتراض قبول نہیں کیاجائیگا-پاپا مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلے سے نقصان پروزیراعظم کا اظہارافسوس

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ وفاقی اداروں کو متاثرین کی مدد کے لیے مزید پڑھیں

78مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاورزی کرنے والی گاڑی کودھرلیا،ڈرئیوارگرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ای چالان ٹیم نے78مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالی گاڑی کودھرلیاہے۔ڈرائیور کو 38 ہزار600 روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کاغذات ضبط کر لئے گئے۔تفصیل کے مطابق لاہور میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکی کورونا ویکسینیشن کرنیوالا ڈسپنسرگرفتارکرلیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے اسحاق ڈار کی کورونا ویکسینیشن کی انٹری کرنے والا ڈسپنسر عاشق گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسپنسر عاشق حسین نے کورونا مزید پڑھیں

قائداعظم اکیڈمی میں کروڑوں روپے کرپشن کا انکشاف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹیچرز ٹریننگ کےلئےمختص رقم کونئی بلڈنگ کی تعمیرپرخرچ کر دیا گیا، ٹریننگ کے لئے مختص تقریباً چار کروڑ روپے کی ادائیگیاں بلڈنگ کی مزید پڑھیں