وزیراعظم نے شوکت ترین کو سینیٹربنانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے منظوری بھی دیدی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین مزید پڑھیں

شہرقائدمیں موسلا دھاربارش کی بیشنگوئی،حفاظتی اقدامات کیلئے الرٹ جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کے پیش ںظر حفاظتی اقدامات کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ڈیزازٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کراچی سمیت سندھ کےمختلف اضلاع مزید پڑھیں

نوازشریف گھرمیں گھس کر مارتاہے اس لئے سب ڈرتے ہیں،مریم نواز

لاہور(لایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف گھرمیں گھس کر مارتا ہے اس لیےسب اس سے ‏ڈرتے ہیں۔پارٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ ہر وقت بیانیےکی بات ہوتی ہےہمارے مزید پڑھیں

تعلیمی نصاب میں تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے مضامین شامل کیئے جائیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ممتاز مذہبی رہنما آصف رضا قادری نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا کہ قادیانی غیرمسلم اقلیت ہے- اسلامی لبادہ اوڑھ کر انتشار اور فساد پھیلانے والے اسلام اور آئین پاکستان کے غدار ہیں- موجودہ دور میں اسلامی قوانین میں مزید پڑھیں

حکومتی بدنظمی کے باعث بارشوں نے شہر کو کھنڈر بنادیا،سمیع الحق سواتی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات اور پی ایس 122 کے امیر مولانا سمیع الحق سواتی ، سیکریٹری جنرل محمد شریف گبول ، مولانا عبدالعلیم اظہر ، مولانا بختیار کاکڑ ، حبیب الرحمن باجوڑی، مولانا عبداللہ مزید پڑھیں

کورنگی قبرستان روڈ کی حالت زاربلدیاتی اداروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بلدہاتی اداروں کی نااہلی اور چشم پوشی نے ضلع کورنگی کو مساٸل کی آماجگاہ بنا دیا ہے ہر طرف کچرے کے انبار اور سیوریج سسٹم تباہ حال ہے پانی کی غیر منصفانہ تقسیم اور مصنوعی قلت سے مفاد مزید پڑھیں

شیخ رشید سے کینیڈاکی ہائی کمشنربرائے پاکستان سے ملاقات

اسلام آباد۔(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر داخلہ شیخ رشید احمدسے کینیڈا کی ہائی کمشنر برائے پاکستان وینڈی کرسٹین گلمور (Her Excellency Ms. Wendy Christine Gilmour) کی ملاقات-پاک کینیڈا دوطرفہ تعلقات سمیت؛ افغانستان اورخطےکی مجموعی صورت حال پرتفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا-افغانستان میں مزید پڑھیں

صدرمملکت کا وزیرستان کے شھداکے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے15 ستمبر کو جنوبی وزیرستان میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،انھوں نے شہداء کو ان کی خدمات اور بہادری پر خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

کورنگی میں صبح 7بجے سے بجلی کی بندش،صارفین گرمی سے نڈھال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کےالیکٹرک کے ظلم کی اتتہا ہوگئی،کورنگی سیکٹر 31 کے مختلف سب سیکٹر میں صبح ساڑھے سات بجے سے بجلی بند شدید گرمی میں صارفین پریشان ہوگئے-کے الیکٹرک ہیلپ لائن 118 پر آپریٹر کا بجلی بند ہونے کی شکایت مزید پڑھیں

صوبائی وزیر آبپاشی کا ربیع سیزن میں پانی صورتحال کا جائزہ لینےکیلئےافسران کےساتھ اجلاس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے محکمہ آبپاشی کے متعلقہ افسران کے ساتھ صوبے بھر میں ربیع سیزن کیلئے پانی کی صورتحال پر جائزہ لینے کے حوالے سے آج اپنے دفتر میں اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں