بلوچستان کے سیاحتی جزیرے میں سیاح پھنس گئے

پسنی (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب سیاحتی جزیرے استولہ میں نئے سال کا جشن منانے کیلئے جانے والے متعدد افراد پھنس گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوادر انیس گورگیج کے مطابق جزیرہ استولہ میں 10 سے زائد مزید پڑھیں

مومن آباد پولیس کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مومن آباد پولیس کی مختلف کاروائیوں میں موٹرسائیکل لفٹنگ, اسٹریٹ کرائم و دیگر جرائم میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا- 2 بلا لائسنس پسٹل, ایک لائسنس یافتہ پسٹل, چوری شدہ موٹرسائیکل اور دو بوتل مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سلیکٹیڈ حکومت کا تحفہ ہے ۔ مرتضیٰ وہاب

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کو سلیکٹیڈ حکومت کا عوام کے لیے تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں پٹرول، ایل مزید پڑھیں

ساڑھے تین سالہ بچی سے زیادتی، ایک مبینہ ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں ساڑھے تین سالہ بچی مبینہ زیادتئ کا نشانہ بن گئی- تفصیلات کے مطابق نیپئر بارہ امام کے قریب گھر سے چیز لینے جانےوالی بچی کو نامعلوم رکشہ ڈائیورنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا- مزید پڑھیں

کراچی میں پرائیوٹ اسکول 6 جنوری تک بند رہیں گے- ایسوسی ایشن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن نے 6 جنوری تک اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن نے کراچی بھر میں نجی اسکول 6 جنوری تک بند مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار میں ایس ایس پی نے کھلی کچہری منعقد کی

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کوئٹہ محسن حسن بٹ اورڈی آئی جی نصیرآباد شہاب عظیم لہڑی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائن شہید رحیم بخش مری ڈیرہ اللہ یار میں ایس ایس پی جعفرآباد سید علی مزید پڑھیں

شہری سہولیات کی بہتر فراہمی کیلئے شب و روز کوشاں ہیں، ڈی جی کے ڈی اے

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) شہری سہولیات کی بہتر فراہمی کیلئے شب و روز کوشاں ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے اسٹیٹمنٹ لاؤنج ون ونڈو آپریشن کے نو تزئین شدہ دفتر کے مزید پڑھیں

آج صبح 10 بجے سے سی این جی سپلائی شروع ہو جائے گی

کراچی (ایچ‌ آراین ڈبلیو) ایس ایس جی سی کے سسٹم میں معمولی سی بھتری آنا شروع ہوئی ہے۔ مگر سردی میں شدت کی سبب کم پریشر کا سامنا ابھی بھی موجود ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

نئے سال کے پہلے روز دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کی پیدائش

اسلام آباد (ایچ‌آراین ڈبلیو) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ نئے سال کے پہلے روز دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں سے 16787 بچے پاکستان میں پیدا ہوئے۔ یونیسف کا مزید پڑھیں

13 جنوری سے 19 جنوری تک ضلع شہید بینظیرآباد میں انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

نواب شاہ (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی کمشنروچئیرمین ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی شہید بینظیرآباد ابراراحمد جعفر کی زیر صدارت 13 جنوری سے 19 جنوری تک ضلع شہید بینظیرآباد میں منعقد ہونے والی خصوصی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے سلسلے میں مزید پڑھیں