پی ایس 123میں دھاندلی کےخلاف جماعت اسلامی کےامیدوارمحمد اکبرکی انتخابی عذرداری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پی ایس 123میں دھاندلی کےخلاف جماعت اسلامی کےامیدوارمحمد اکبرکی انتخابی عذرداری، الیکشن ٹربیونل نےایم کیوایم کےرکن سندھ اسمبلی محمد وسیم کونوٹس جاری کردٸے۔ الیکشن ٹربیونل نےریٹرننگ افسر اورالیکشن کمیشن کوبھی 7مٸی کیلٸےنوٹس جاری کردٸے۔ فارم 45کےمطابق مزید پڑھیں

غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کراچی کی مختلف شاہراہیں بند رہیں گی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) ٹریفک پولیس نے غیر ملکی وفود کی آمد اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند اور متبادل راستوں کا اعلامیہ جاری کردیا، ترجمان کے مطابق کل بروز منگل 23 اپریل مزید پڑھیں

سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سی ویو کے ساحل پر 27 سالہ نوجوان طاہر محمود نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، ایچ آر این آبلیو کے مطابق مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے شخص کے والد محمود نے بتایا کہ طاہر مزید پڑھیں

سندھ کا نظامِ تعلیم ہماری آنے والی نسلوں کو کیا ترغیب دے رہا ہے،مفتی قاسم فخری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مرکزی رکنِ شوریٰ امیر تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن مفتی محمد قاسم فخری نے گورنمنٹ سینٹ ٹیریسا ہائی اسکول خیر پور میں گزشتہ کچھ دنوں پہلے 19 اپریل 2024 کو ہونے والے اردو کے سالانہ امتحانی مزید پڑھیں

پنک پیپلز بس سروس کے دو اور نئے روٹ متعارف کرادیئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے خواتین کے لیے سہولیات کا پیش کردیں ۔۔ خواتین کے لیے چلنے والی پنک پیپلز بس سروس کے دو نئے روٹ اور متعارف کرادیے۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی مزید پڑھیں

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کا 2 تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے 2 تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ کیا ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی امروز علی الصبح لیاقت آباد ڈویژن کے تھانہ جات کی انسپکشن اور مزید پڑھیں

سانگھڑ اور کراچی پولیس کی کاوش، گمشدہ بچہ باپ سے ملا دیا

سانگھڑ (ایچ آراین ڈبلیو) سانگھڑ پولیس کے مطابق مورخہ 21-04-2024 کو بوقت 09:09 بجے صبح کالر بنام سجاد نے نوٹ کروایا بمقام رزاق آباد لکی ہوٹل کراچی سے ایک بچہ ملا ہے جس پر مددگار15 کی موبائل فوری طور پر مزید پڑھیں

پاکستان ایرانی کالونی نہیں ہے ایرانی صدر کی آمد پر چھٹی منسوخ کی جائے، اورنگزیب فاروقی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان ایرانی کالونی نہیں ہے ایرانی صدر کی آمد پر چھٹی منسوخ کی جائے۔مرکزی صدر اہلسنت والجماعت مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ کراچی کے کاروبار بند رکھنا کراچی سے دشمنی ہے احتجاج کریں گے ۔ مزید پڑھیں

اہل کراچی کی پریشانی کا مدعا لے کرایم کیوایم کے اراکین اسمبلی ڈی جی نادرا کے پاس پہنچ گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی کا اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ ڈی جی نادرا سندھ احتشام شاہد سے ملاقات، علی خورشیدی کے ہمراہ رکن قومی و صوبائی اسمبلی حفیظ الدین،نصیر احمد، اور فہیم مزید پڑھیں

نیو کراچی قبرستان میں پرندے پکڑنے کے لیے لگے پنجرے اتارلیے گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ وائلڈ لائف انسپکٹر اعجاز نوندانی، لال بخش اور مدن لال نے نیو کراچی میں واقع قديم قبرستان محمد شاھ میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے قبرستان میں موجود پرانے درختوں پر پرندوں کو پکڑنے مزید پڑھیں