کورنگی میں سلنڈردھماکہ،2افرادشدیدزخمی ہوگئے،جناح ہسپتال منتقل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورنگی 06 نمبر قبرستان جلیبی چوک کے قریب دوکان میں سلینڈر دھماکے سے 02 افراد شدید زخمی۔زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔زخمی ہونے والے افراد کی شناخت کامران ولد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے غیرقانونی عمارت گرانے،بلدرزکیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں ایم پی آر کالونی میں غیرقانونی عمارت گرانے اور بلڈر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایم پی آرکالونی بلوچ گوٹھ میں غیرقانونی تعمیرات سے مزید پڑھیں

شوریٰ ہمدرد کےاراکین کاڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ روز ہمدرد کارپوریٹ ہیڈ آفس میں منعقدہ شوریٰ ہمدرد کراچی کے اجلاس بہ عنوان’’بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا‘‘ میں اراکین شوریٰ نے پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو مزید پڑھیں

عوام کوبنیادضروریات سے محروم کرنے پرحکومت سخت کارروائی کرے،فہیم صدیقی

اسلام آباد / کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)انسانی وسماجی حقوق کے رہنما فہیم صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عوام کو پیٹرول پمپ مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، عوام بنیادی ضروریات سے بھی محروم مزید پڑھیں

امریکی ڈالربلندترین سطح پرپہنچ کرایک روپے نیچے آگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ کر ایک روپے نیچے آگیا اور انٹر بینک میں ڈالر48 پیسے مہنگا ہوکر 175 روپے 46 پیسے پر بند ہوا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کاسلسلہ نہ تھم سکا مزید پڑھیں

فہیم مغل کی خودکشی قتل ہے،ایکسپریس کی انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)یونین آف جرنلسٹس نے بیروزگار اخباری کارکن فہیم مغل کی خودکشی کو قتل قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فہیم مغل کے قتل کا مقدمہ ایکسپریس اخبار کی انتظامیہ کیخلاف درج کیا جائے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس مزید پڑھیں

چیف جسٹس سے کھلی گفتگو،عدلیہ کے ایماندارلوگوں کیلئے اچھانہیں ہے،مصطفی کمال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)احتساب عدالت پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو-سابق چیف جسٹس سے اتنی کھلی گفتگو ہو رہی ہے-یہ عدلیہ کے ایماندار لوگوں کیلئے اچھا نہیں ہے۔جب کوئی غلط کام کر رہا ہے اس وقت اس مزید پڑھیں

فریال تالپورکوبیرون ملک سفرکی اجازت مل گئی،درخواست منظور

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے سے متعلق درخواست منظورکرلی گئی-25لاکھ روپے زرضمانت کے عوض بیمار بیٹی سے ملنے کیلئے برطانیہ جانے کی اجازت دے دی-جعلی اکاونٹس ریفرنس کے باعث فریال تالپور مزید پڑھیں

بہادرآباد،رفاعی پلاٹس پر قبضہ،ڈیڈاسٹاک پر پہنچ چکی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بہادر آباد، کراچی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی یونین رفاعی پلاٹس پر قبضے کا کیس-ملک کی اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی-کمرشلائزیشن سے انڈسٹریز بند ہوچکیں-پورے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے-اس دلدل میں دھنستے چلے جا رہے مزید پڑھیں

نسلہ ٹاورکیس،مجھے تھوڑا سن لیاجائے،حافظ نعیم کی سرزنش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نسلہ ٹاور کیس،جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کئ سخت سرزنش-مجھے تھوڑا سن لیا جاۓ-یہاں کوئی سیاسی تقریر کی اجازت نہیں دیں گے جائیں بیٹھ جائیں جاکر-کمشنر صاحب بلڈنگ کو نیچے سے گرانے کا کیا طریقہ ہے-آج شام سے مزید پڑھیں