قانون کے رکھوالوں اورمنشیات فروشوں کے درمیان گٹھ جوڑکاانکشاف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہرقائد میں قانون کےرکھوالوں اور منشیات فروشوں کے درمیان گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن سینٹرل کراچی ملک مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں ہوشربا انکشاف کیا کہ اکتیس مئی کو نیو کراچی انڈسٹریل مزید پڑھیں

الیگل نان کسٹم کپڑے کے تھان سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر میں الیگل نان کسٹم کپڑے کے تھان سپلائی کرنے والا ملزم ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتارہوگیا-ملزم کو گارڈن کے علاقہ سے دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا-ملزم کے قبضہ سے الیگل نان کسٹم (22) کپڑے کے تھان مزید پڑھیں

اے وی ایل سی کی کارروائی،6موٹرسائیکل لفٹر گرفتارہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں موٹرسائیکل لفٹرز کے خلاف ایک اور زبر دست کاروائی عمل میں لائی گئی-تفصیلات کے مطابق مو ٹر سا ئیکل چوری میں کراچی کے سب سے بڑے نیٹ ورک کھوکھر گروپ مزید پڑھیں

غیرقانونی لکڑی کٹائی کےخلاف سانگھڑ پولیس کی کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری

سانگھڑ(ایچ آراین ڈبلیو)ڈاکٹرفرخ علی صاحب ایس ایس پی سانگھڑ کےجاری کردہ احکامات کی روشنی میں غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کرنے والی مافیا کے خلاف سانگھڑ پولیس کی جانب سے سخت کریک ڈائون جاری اس سلسلے میں ایس ایچ او مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں 6گٹکاماوا سپلائرزگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں (6) گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتارہوگیا-تفصیلات کے مطابق ملزمان کو تھانہ گارڈن اور کلری کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا-واضح رہے کہ ملزمان کے قبضہ سے (7.330) کلو گرام گٹکا/ماوا اور زرفروختگی رقم 7630 روپے مزید پڑھیں

جعلی میڈیانمائندے پان سگریٹ کے کیبن سے بھتہ لیتے ہوئے گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورنگی میں جعلی ویب چینل کےجعلی میڈیا نمائندے پان سگریٹ کے کیبن سے بھتہ لیتے ہوئے گرفتارہوگئے- کازوے کی جانب واقع پان سگریٹ کے کیبن والے جعلی میڈیا نمائندوں سے پریشان تھے-تمام پان سگریٹ کیبن والوں نے صلح مزید پڑھیں

لاہورپولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے-خطرناک ریکارڈ یافتہ منشیات فروش مصری شاہ پولیس کی گرفت میں آگئے-مصری شاہ پولیس نے کاروائی کرتے ریکارڈ یافتہ 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا-ملزمان منشیات فروشی کا مزید پڑھیں

شہری بشیر احمد کو قتل کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انویسٹی گیشن پولیس چوہنگ نے شہری بشیر احمد کو قتل کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے-مقتول بشیر احمد اپنی فیکٹری سے گھر آرہا تھا کہ ملزمان نے اسے گلا دبا کر قتل کرکے نعش جھاڑیوں میں مزید پڑھیں

فائرنگ کرکے قتل کرنے والااشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انویسٹی گیشن پولیس نشترکالونی نےشہری محمد نعیم کوفائرنگ کر کےقتل کرنےوالےاشتہاری ملزم گرفتارکیا-گرفتار ملزم محمد علی عرف RK نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے شہری محمد نعیم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا-ملزم محمد علی عرف مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش،پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کے شوقین لاہور پولیس کی گرفت میں،بھاٹی گیٹ پولیس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار ہوگیا-ملزم نے اسلحہ تانے تصاویر اپ لوڈ کی،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمدکرلیں-ملزم دانش منیر مزید پڑھیں