اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ کے مطابق پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے ملزم محمد احمد رضاء ولد محمد مزید پڑھیں

بدنام زمانہ منشیات فروش طارق نیاز عرف ہیرا اور اسکا ساتھی بنام عارف زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) رات گئے میوہ شاہ قبرستان میں منشیات فروش ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا چھاپہ۔ پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔ جوابی کاروائی میں بدنام زمانہ منشیات مزید پڑھیں

ضلع ویسٹ پولیس کا اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع ویسٹ پولیس کا اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری، ڈیزل اسمگلر گرفتار۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ کے مطابق تھانہ سرجانی پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران اسمگلر ملزم بلال خان ولد محمد ذکریا مزید پڑھیں

شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا

صادق آباد (ایچ آر این ڈبلیو) ٹبہ قادر آباد کے علاقہ میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا، ریسکیو عملہ کے مطابق تیزاب سے خاتون کا 53 فیصد متاثر ہوا، خاتون کو تشویشناک حالت میں تحصیل مزید پڑھیں

منشیات فروشی میں ملوث انتہائی مطلوب دو خواتین اور ایک مرد منشیات فروش گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی مچھر کالونی میں دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔ منشیات فروشی میں ملوث انتہائی مطلوب دو خواتین اور ایک مرد منشیات فروش گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان مزید پڑھیں

حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

کوئٹہ(ایچ آر این ڈبلیو) مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے، پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

کورنگی انڈس چورنگی کے قریب ڈاکو شہریوں کےہتھے چڑھ گیا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کورنگی انڈس چورنگی کے قریب مبینہ ڈاکو شہریوں کےہتھے چڑھ گیا. عوام کے ہجوم نے کم عمر ڈاکو کو بری طرح‌تشدد کا نشانہ بنایا. مبینہ ڈاکو موٹر سائیکل سوار شہری سے لوٹ مار کررہا تھا مزید پڑھیں

حب ریور روڈ پر مزدا ٹرک کے خفیہ خانوں سے 2200 لیٹر اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی نے بتایا کہ پہلی کاروائی میں حب ریور روڈ پر مزدا ٹرک کے خفیہ خانوں سے 2200 مزید پڑھیں

تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم ظہیر ولد مادہ جان کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیں

لیاری ندی لیاقت آبادپر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لیاقت آباد تھانےکی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ.. ایس ایس سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے بتایا کہ مقابلہ ندی کنارہ لیاری ندی لیاقت آباد کے پاس ہوا. دو طرفہ فائرنگ کے مزید پڑھیں