حیدرآباد پولیس کی بڑی کامیابی, ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد شریف کالیا گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)حیدرآباد پولیس کی بڑی کامیابی, ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد شریف کالیا گرفتار-بدنام زمانہ دہشت گرد جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن ہے جوکہ چوڑی گلی ریشم گلی حیدرآباد کا رہائشی ہے-ملزم شریف کالیا جس مزید پڑھیں

ملیریونین کاونسل موئیدان ٹائیفائیڈ بخارسے 20 بچے موت کی آغوش میں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر کی پسماندہ یونین کاونسل موئیدان میں ٹائیفائیڈ بخار پر قابو نہیں پایا جا سکا، کنڈ جھنگ کے پیر بخش گوٹھ کی معصوم بچی فوت، موءیدان میں بخا ر میں ہلاک بچوں کی تعداد چار ہوگئی، 20 سے مزید پڑھیں

اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ نے نوجوان خاتون باکسر کی جان لے لی

کیف:(ایچ آراین ڈبلیو) یوکرائن کی 18 سالہ باکسنگ چیمپئن امینہ بلاخ کانوں میں ہیڈ فون لگائے اور اسمارٹ فون براؤزنگ کرتے ہوئے پٹڑیعبور کرنے کے دوران ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگئیں۔ یوکرائن میں یورپی یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ کی مزید پڑھیں

یاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی

(ایچ آراین ڈبلیو) معروف اداکارہ اقرار عزیز اپنے منگیتر یاسر حسین کی محبت کے بعد اب گلوکار علی سیٹھی کی آواز کی دیوانی ہوگئی ہیں۔مقبول ترین میوزک سیریز کوک اسٹوڈیو کا سیزن 12 ان دنوں بہترین گیت اور میوزک کی مزید پڑھیں

ہالینڈ میں شاتم رسول گیرٹ ولڈرز کے قتل کے منصوبے پر پاکستانی نوجوان کو 10 سال قید

ایمسٹر ڈیم:(ایچ آراین ڈبلیو) ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے عالمی مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف متعصب سیاست دان گیرٹ ولڈرز کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کرنے پر پاکستانی شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی مزید پڑھیں

پھالیہ: زمین کا تنازعہ، بااثر افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا

پھالیہ:(ایچ آراین ڈبلیو) پھالیہ کے نواحی گاؤں چک جانو کلاں میں زمین کے تنازعہ پر بااثر افراد نے عمر رسیدہ بیوہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے نعش کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال مزید پڑھیں

سلیکٹیڈ وزیراعظم اورٹیم عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکے، اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) صوبائی وزیر سندھ برائے محکمہ انڈسٹریز، کامرس اینڈ کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم اور ان کے سلیکٹیڈ کھلاڑی بیٹنگ اور بالنگ میں تو مکمل ناکام ہوہی چکے ہیں مزید پڑھیں

کراچی: وائی فائی کا پاس ورڈ چوری کرنے پر باپ بیٹا قتل، ملزم گرفتار

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پولیس نے دو پڑوسیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے دونوں باپ بیٹے کو وائی فائی کا پاس ورٖڈ چوری کرنے پر قتل کیا۔ مزید پڑھیں

ٹرک کی چھت پر کھڑا نوجوان بجلی کی تاروں سے چپک کرجاں بحق ہوگیا

شیخوپورہ(ایچ آراین ڈبلیو)شیخوپورہ مزدا ٹرک کی چھت پرکھڑا نوجوان بجلی کی تاروں سےکرنٹ لگنےسےہلاک ہوگیا-ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش پولیس کے حوالے کر دی- ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت ثاقب علی، 18 مزید پڑھیں

معروف اداکار بلال اشرف نے شادی کے لیے لڑکی پسند کرلی

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو)نہایت کم عرصے میں پاکستان فلم انڈسٹری کو پانچ بہترین فلمیں دینے والے اداکار بلال اشرف کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے شادی کیلئے ایک لڑکی پسند کرلی ہے۔بلال اشرف نے کہا کہ وہ جلد ہی شادی کرلیں مزید پڑھیں