سونامزید مہنگا، فی تولہ 1 لاکھ 15 پزار600کا ہوگیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سونے کی قیمت میں تیرہ سو روپے کااضافہ ہوگیا ۔۔۔ فی تولہ سونا ایک لاکھ پندرہ ہزار چھ روپے تک پہنچ گیا ۔۔۔صرافہ اسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں سوناچونیتیس ڈالر کے اضافے سےایک ہزار نو مزید پڑھیں

کروناوائرس وبامیں خدمات سرانجام دینے والے ریسکیوافسران واہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم

چنیوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی جانب سے کرونا وائرس کی وبا میں فرنٹ لائن پر خدمات سر انجام دینے والے ریسکیو افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق قائد اعظم اکیڈمی میں ریسکیو 1122 کی مزید پڑھیں

کراچی میں سرد ہوائیں، مچھلی کی دکانوں پر رش بڑھ گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں سرد ہوائیں چلیں تو مچھلی کی دکانوں پر رش بڑھ گیا۔۔ شام ڈھلتے ہی فرائی فش کے شوقین افراد نے کھلے آسمان تلے فٹ پاتھوں پر لگے اسٹالز پر محفلیں سجا لیں۔ شہر قائد مزید پڑھیں

کورنگی کی مرکزی سڑک ٹھوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے کورنگی کی مرکزی سڑک کئی ماہ سے ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔۔۔ مرمتی کام نہ ہونے کی وجہ سے اس سڑک پر حادثات معمول بن گئے ہیں۔انتظامیہ کی عدم توجہ یا اناہلی۔۔۔شہر مزید پڑھیں

لیاری میں گیس کی عدم فراہمی پر شہریوں کا مظاہرہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لیاری میں شہریوں نے گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا۔لیاری کے مکین گیس کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکل آئے۔۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے شدید نعرے بازی کی۔۔خواتین نے شکوہ کیا کہ مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشنز پھر تین روز کیلئے بند،صارفین کو مشکلات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ پھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز پھر تین روز کیلئے بند کردیئے گئے۔سوئی سدرن کو گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی میں کمی ہوئی تو اس نے گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع کردی۔ نوٹی فیکیشن مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے جمعہ گوٹھ میں 42 ایکڑ زمین واگزار کرالی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان ریلوے کراچی نے جمعہ گوٹھ میں کارروائی کرکے بیالیس ایکڑ زمین واگزار کرالی ۔۔ترجمان ریلوے کراچی کے مطابق زمین پر پچیس سال سے کپڑوں کے مشہور برانڈ کا گودام تھا۔ماضی میں زمین واگزار نہ کرانے مزید پڑھیں

ضلع غربی کی چھ یوسیز میں 19وری تک مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں بڑھتے کورونا کیسز کے خلاف انتظامیہ متحرک ہوگئی ۔۔ضلع غربی کی چھ یوسیز میں کل سے انیس جنوری تک مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرگیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

فلیٹس اور پورشن لینےوالے پھنس گئے، بلڈر رقم سمیٹ کرچلتے بنے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں بلڈرز کی جانب سے فلیٹس اور پورشن لینے والے پھنس گئے ۔۔۔بلڈرز تو رقم سمیٹ کرچلتے بنے ۔۔رجسٹرار آفس نے بغیر کمپلیشن پلان کے سب لیز دینے سے انکار کردیاچھوٹے چھوٹے پلاٹوں پر بڑی بڑی مزید پڑھیں

:کیماڑی میں کانٹے سے پکڑی گئی مچھلی کی مانگ میں اضافہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے کیماڑی میں کانٹوں سے شکار کی جانے والی تازہ مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ۔۔شکاری کچھ گھنٹوں کیلئے سمندر میں جاتے ہیں اور مچھلی پکڑ کر لوٹ آتے ہیں ۔۔اور پھر یہ مزید پڑھیں