دوران ڈیوٹی فوت ہونیوالے اہلکاروں کونہیں بھولیں گے،سوات پولیس

سوات(ایچ آراین ڈبلیو)شہدائے پولیس کے ساتھ ساتھ دوران ملازمت فوت ہونے والے پولیس جوانوں کو بھی نہیں بھولیں گے۔تفصیلات کے مطابق: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کےاحکامات کےمطابق دوران ملازمت فوت ہونےوالےملازمین کےورثاء کو پویس مزید پڑھیں

شناختی کارڈرکھ کرخون دینے کا انکشاف،عوام کیلئے عذاب کا گھر

خیرپور(ایچ آراین ڈبلیو)ریجنل بلڈ بینک سینٹر خیرپورعوام کےلیےعذاب گھر بن گیا بلڈ بینک انتظامیہ دوردرازعلاقوں سے آئے ہوئے غریب لوگوں کے غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ گروی رکھ کر بلڈ دینے کا انکشاف. شناختی کارڈ واپس مانگنے پر خون مزید پڑھیں

ایک گلی میں دوغیرقانونی تعمیرات،ایک توڑدی،دوسری چھوڑدی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایک گلی میں دو غیرقانونی تعمیرات، ایک توڑ دیا دوسرا چھوڑ دیا، بے ایمانی کی واضح دلیل، تفصیلات کیمطابق ڈپٹی ڈائریکٹرشاہ فیصل ٹائون انوارالعزیزکی جانب سے مخصوص انہدامی کارروائیوں پر سماجی حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، مزید پڑھیں

سب انسپکٹرمحمداسماعیل خان کی رہائش گاہ پرفاتحہ خوانی کا اہتمام

ڈیرہ غازیخان(ایچ آراین ڈبلیو) گذشتہ روز اٹیک کی وجہ سے سب انسپکٹر محمد اسماعیل خان مستوئی تھانہ شاہ والی وفات پا گئے تھے آج ان کی قل خوانی ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی اس موقع پر علامہ مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ناجائزتجاوزات،ریلوے پولیس کی کارروائی

میرپورخاص(ایچ آراین ڈبلیو) انسداد ناجائز تجاوزات،ریلوے پولیس کراچی بی ڈویژن کی کاروائی۔ آج مورخہ 2020-06-11بوقت 09:30 بجےتھانہ ریلوے پولیس میرپورخاص کی حدود میں ناجائز تجاوزات کےخلاف بلاک نمبر G-12 نزد PWI آفس ریلوے کالونی میرپورخاص کی پچھلی طرف آپریشن کیا مزید پڑھیں

روڈ سیفٹی پرعمل پیراہوکرقیمتی جانوں کوحادثات سےہےبچایا جا سکتا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)روڈ سیفٹی پر عمل پیرا ہو کر قیمتی جانوں کو حادثات سے ہےبچایا جا سکتا-تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے سعید آباد ٹول پلازہ پر موٹر وے پولیس سکرنڈ اور ہنڈا اٹلس کمپنی کے اشتراک سے روڈ سیفٹی مزید پڑھیں

ناموس صحابہ اہل بیت ترمیمی بل سی شرکا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ علما محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کی علما مشائخ بانی سیکریٹری جنرل مونا محمد امین انصاری،چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی،علامہ سید عقیل انجم قادری،پروفیسر،حفیظ اللہ یادیہ صدیقی،مفتی محمد بخاری، علامہ مرتضی مزید پڑھیں

پیٹرول مافیاکے گردگھیراتنگ،لائسنس بھی کینسل کریں گے،بلدیہ عظمی

گلگت(ایچ آراین ڈبلیو)AC / SDM اینڈ ایڈ منسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے کہا کہ شہر میں پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والے پیٹرول مافیا کاگرد گیرا تنگ اور زمہ دار فلنگ سٹیشن کا لائسنس مزید پڑھیں

نویں کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن حالات نارمل ہونے تک موخر

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے لیے رجسٹریشن کو تعلیمی اداروں کے کھولنے تک موخر کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان انڈر18ایشین بیس بال چیپمئن شپ تائیوان شرکت کریگا

کوٹری/لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)”پاکستان انڈر18 ایشین بیس بال چیپمئن شپ تائیوان شرکت کریگا۔کوچز کھلاڑیوں سے رابطہ رکھیں”۔ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے اپنی صدارت میں فیڈریشن آفس میں پاکستان کی مذکورہ چیمپیئن مزید پڑھیں