سمبڑیال،شہریوں کیلئے پولیس خدمت مرکزکاآغاز کردیاگیا

سمبڑیال(ایچ آراین ڈبلیو) تحصیل سمبڑیال میں معزز شہریوں کے لیے پولیس خدمت مرکز سمڑیال کا آغاز کر دیا گیا, جہاں پر پولیس خدمت مرکز کے انچارج عمر سعید بٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب سمبڑیال مزید پڑھیں

آن لائن درس وتدریس،آنےوالےوقتوں میں اہمیت کا حامل ہوگا،ہمابخاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نیو پورٹس انسٹی ٹیوٹ آف کمیونی کیشن اینڈ اکنامکس کی چیئرپرسن ہما بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں آن لائن درس وتدریس کا سلسلہ آنے والے وقتوں میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ موجودہ صورت حال میں مزید پڑھیں

لودھراں،دوگروپوں میں تصادم،25سالہ نوجوان جاں بحق

لودھراں(ایچ آراین ڈبلیو)کمال پور جتیال میں دو گروپوں میں جھگڑا فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا-دو گروپوں میں تصادم ایک شخص موقع پرجاں بحق ہوگیا-اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیم نے نعش کو مزید پڑھیں

ہم اپنی مثبت اصلاح وخدمت خلق کے ذریعے معاشرے کی تشکیل کرسکتے ہیں

شہدادپور(ایچ آراین ڈبلیو)ھم افہام وتفہیم اتحاد ویکجہتی اپنی مثبت اصلاح اور خدمت خلق کے زریعے ہی ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کرسکتے ھیں خدمت خلق افضل ترین عمل ھے انسانیت کی خدمت القریش کےمنشورکا حصئہ ھےان خیالات کااظہارجماعت القریش پاکستان مزید پڑھیں

عوام حکومت سےاچھی توقعات رکھتےہیں،انہیں ریلیف دینا ہوگا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری قادری ہاؤس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور نائب صدر راشد حسین ربانی نے ملاقات کی پیپلز پارٹی کے تحت منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کا دعوت مزید پڑھیں

عرفان اللہ مروت کوروناوائرس سےزندگی کی بازی ہارگئے

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) اسلامیہ کالج یونیوسٹی پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس عرفان اللہ مروت کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے۔انہیں گزشتہ روز بعد نماز ظہر سپردخاک کردیا گیا۔انکی نماز جنازہ میں عزیز و اقرباء، یونیورسٹی کے رفقاء و مزید پڑھیں

بجٹ کی تیاری کے حوالے سے بلدیہ اعلیٰ سکھر کا اجلاس

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو) مالی سال 2020-21 کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے بلدیہ اعلیٰ سکھر کا اجلاس ‘ نئی ترقیاتی اسکیموں ‘ ریکوری میں تیزی لانے سمیت ملازمین کی اپ گریڈیشن سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

اسٹیل مل کے ورکروں کے حقوق کیلئے ساتھ کھڑے ہیں،چوہدری شجاعت حسین

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا کہ پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کی جبری برطرفی کسی طور قابل قبول نہیں مرکزی صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اس سلسلے مزید پڑھیں

حیدرآباد،موجودہ حالات کے پیش نظرپولیس ہیڈکوارٹرمیں اجلاس منعقد

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی حیدرآباد جناب عدیل حسین چانڈیو نے ریڈر ایس ایس پی آفس اشفاق بھٹی صاحب کےہمراہ پولیس ہیڈکواٹرمیں ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی موجودہ حالات کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا-اس موقع پر DSP سی آئی اے مزید پڑھیں

ایک ارب چالیس کروڑمالیت کی اراضی ہڑپ کرنیکا منصوبہ خاک ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ایک ارب چالیس کروڑ مالیت کی اراضی ہڑپ کرنے کا منصوبہ خاک میں مل گیا،سروے سپریٹنڈنٹ کی رپورٹ میں حقائق بے نقاب ہوگئے،سیکریٹری بلدیات نے ڈپٹی کمشنر غربی ودیگر سرکاری افسران سمیت لینڈ مافیا کیخلاف سخت کارروائی مزید پڑھیں