امریکی صدر اوربھارتی وزیراعظم رشتہ داربن گئے

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا کے صدر نے بھارتی وزیراعظم سے سوال کیا ہے کہ کیا ہم رشتہ دار ہیں جس پر نریندر مودی نے مذاق میں کہا کہ ہاں ۔اس کے بعد دونوں کھلکھلا کر ہنس دیئے ۔امریکی صدر جوبائیڈن اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں بھارت کوبے نقاب کردیا

نیویارک(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کو بے نقاب کر دیا ، پاکستان نے دہشت گردی کو کچلنے کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں ۔ پاکستان نے امن مزید پڑھیں

پاکستان اپنے ہمسائیوں کیساتھ امن کا خواہش مندہے،وزیراعظم

نیویارک(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دیگر ہمسائیوں کی طرح بھارت کے ساتھ بھی امن کا خواہش مند ہے ، اب یہ بھارت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ بامقصد اور مزید پڑھیں

وزیردفاع نے طالبان کمانڈوز کووارننگ دیدی

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان کے عبوری وزیردفاع ملا محمد یعقوب نے طالبان کمانڈرز کو وارننگ دے دی ۔ شہریوں سے بدتمیزیاں برداشت نہیں کی جائیں گی ۔ملا محمد یعقوب کی طرف سے آڈیو پیغام میں جنگجو طالبان کی سرزنش۔ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

طالبان کی طرف سے انتقامی کارروائیاں کی گئی،وزیردفاع

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان کے وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اعتراف کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے انتقامی کارروائیاں کی گئی ہیں ۔ ان انتقامی کارروائیوں میں کئی افغان ہلاک ہوئے ہیں-ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کمرہ عدالت میں فائرنگ،3افرادسمیت مشہرگینگسٹرجاں بحق

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں کمرہ عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ۔ کیس کی سماعت کے موقع پر فریق مخالف نے وکلاء کے بھیس میں آکر فائرنگ شروع کردی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا وباپرقابوپانے کے حوالے سے مثبت خبروں کا سلسلہ جاری

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں عالمی کورونا وبا پر قابو پانے کے حوالے سے مثبت خبروں کا سلسلہ جاری ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں یومیہ کیسز کی تعداد 100 سے کم برقرار ہے، گزشتہ روز مزید پڑھیں

6براعظموں میں ایاٹا(IATA) ٹریول پاس نافذ کرنےوالی پہلی ایئرلائن بن گئی

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)امارات 6 براعظموں میں ایاٹا (IATA) ٹریول پاس نافذ کرنے والی پہلی ایئر لائن بن گئی۔تفصیلات کے مطابق امارات چھ براعظموں میں انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) ٹریول پاس لاگو کرنے والی پہلی ایئر لائن بن گئی مزید پڑھیں

تارکین وطن کی عمرمقررہ حد سے زائدملازمین سے کام نہ لینے کا فیصلہ

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)مملکت میں روزگار کیلئے آئے ہوئے وہ تارکین وطن جن کی عمر مقررہ حد سے زائد ہوگئی تھی ان سے مزید کام نہ لینے کا فیصلہ کویت کیلیے نقصان کا باعث بن رہا ہے۔اس حوالے سے کویتی مزید پڑھیں

غیرملکیوں کیلئے بڑا اقدام! ‘سعودی عرب میں داخل نہیں ہوسکتے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے لیے ‘قدوم’ ایپ متعارف کرائی ہے، تارکین وطن کو مملکت میں داخلے لیے اس پلیٹ فارم پر خود کو رجسٹر کرنا لازمی ہوتا ہے بصورت دیگر انہیں سعودی عرب آنے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں