کراچی ائیرپورٹ کے قرنطینہ مرکزسےدبئی سے آنیوالا کورونا کا مریض فرارہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قائداعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب قرنطینہ مرکز  سے کورونا کا مریض فرار  ہوگیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دبئی سے آنے والی فلائٹ سے کراچی پہنچنے والے 5 افراد کو قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا تھا۔صوبائی محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ، پرچون کی دکانوں کیلئے اوقات کار شام 6 بجے تک محدود

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا کیسز میں اضافے پر پرچون کی دکانوں کیلئےاوقات کار شام 6 بجے تک محدود کر دیئے گئے جبکہ ریسٹورینٹس پر ٹیک آووے سروس کا وقت بھی مغرب تک کر دیا گیا –

عیدکی چھٹیوں میں سندھ کے تفریحی مقامات مکمل بند رہیں گے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کرونا وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس میں عید کی چھٹیوں تک مزید سختیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،عید کے دنوں میں مقبول تفریحی مقامات ہاکس بے اور سی ویو بند ہوں مزید پڑھیں

ہم نے دیکھ لیا کہ ہمارا نظام طاقتورکونہیں پکڑسکتا،وزیراعظم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نامناسب پلاننگ کی وجہ سے آدھا کراچی کچی آبادی پرمشتمل ہے، ہم نے دیکھ لیا کہ ہمارا نظام طاقتور کو نہیں پکڑسکتا۔پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ منصوبے کی تقریب سے مزید پڑھیں

حکومتی نوٹیفکیشن مسترد،چاندرات تک کاروبار کرنیکا اعلان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)حکومتی نوٹیفکیشن مسترد، چاند رات تک کاروبار کرنے کا اعلان-صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میں اجمل بلوچ نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

سنارکی دکان میں نقب زنی کا ڈراپ سین،مالک ساتھی سمیت گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کلفٹن میں واقع سنار کی دکان میں ہونے والی نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا-چوری کا ڈرامہ رچانے والے دکان مالک اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ساوتھ انویسٹیگیشن پولیس کے مطابق گلف شاپنگ مال مزید پڑھیں

گاڑیوں کےکالےشیشےمسلح گارڈز کےجتھوں کیخلاف کارروئی کی جائے، بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے کوئٹہ شہر میں ٹریفک مسائل ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس ، کالے شیشے کے استعمال ، غیر مزید پڑھیں

سندھ حکومت نےگھروں میں کورونا ویکسی نیشن کاآغاز کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ صحت سندھ نے بیمار اور معذور افراد کو ان کے گھروں میں ہی کورونا ویکسین لگائے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سےگھروں میں کورونا ویکسی نیشن ابتدائی طور کراچی اور حیدرآباد میں مزید پڑھیں

جناح ایئرپورٹ پرجانچ پڑتال،5مسافروں میں کوروناوائرس کی تشخیص

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والوں کی طبی جانچ پڑتال کے دوران 5مسافروں میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ، پانچوں مسافروں کو بھٹائی آباد میں وفاقی حکومت کے قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں

سرکاری ملازم کسی اخبارمیں کالم نگار،رپورٹر،ایڈیٹرنہیں بن سکتے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ میں سرکاری ملازمین کے صحافت کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی-وفاقی و صوبائی ملازمین عدالتی فیصلے کے باوجود صحافت کررہے ہیں ، درخواست گذار صحافی رضوان تھیبو کے وکیل کا موقف -سندھ سروس کنڈکٹ رولزکے مزید پڑھیں