نیب کی ٹیم کاقومی ادارہ برائےامراض قلب پرچھاپہ

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) نیب کی ٹیم کا قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) پر چھاپہ، ڈاکٹروںاور انتظامیہ نےکام چھوڑ دیا، تفصیلات کے مطابق او پی ڈی اور ایمرجنسی میں کام بند کردیا گیاہے، این آئی مزید پڑھیں

پی ٹی وی،پارلیمان حملہ کیس، انسداددہشت گردی عدالت نےوزیراعظم عمران خان کوبری کردیا

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کو 2014 میں سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) اور پارلیمنٹ پرحملےکےمقدمے میں بری کر دیا، وزیر اعظم نے تین روز قبل اپنے وکلا کےذریعے اس مزید پڑھیں

پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:(ایچ آر این ڈبلیو) ترجمان پاک فوج بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے جب کہ کل ایسا بیان دیا گیا جس میں قومی سلامتی کی تاریخ مزید پڑھیں

ڈی ایم سی کورنگی کوڈیزل پیٹرول فراہم کرنےوالے ٹھیکیدارنےخودکشی کرلی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ڈی ایم سی کورنگی کوڈیزل پیٹرول فراہم کرنےوالےٹھیکیدار نےخودکشی کرلی، متوفی کی شناخت طارق خواجہ کےنام سےکی گئی، متوفی نور پیٹرولیم کمپنی کا فرنٹ مین تھا، ممکنہ طورپرنیب کےخوف سےآفس میں خود کوگولی مارکرخودکشی کی، مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس، استغاثہ کا گواہ بیان سے منحرف ہوگیا

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) نقیب اللہ قتل کیس میں گواہ اے ایس آئی ارسلان اپنے بیان سے منحرف ہوگیا اور کہا کہ میں نے کلمہ پڑھا ہے جھوٹ نہیں بول رہا، جے آئی ٹی ٹیم کے ہمراہ موقع واردات پر مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 316نئے کیسز، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان، گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے مزید9150نمونے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 316نئے کیسز سامنے آئے، سندھ میں اب تک مزید پڑھیں

گستاخی رسول پرجامعہ نعیمیہ میں مفتی منیب الرحمن کی پریس کانفرنس

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) فرانسیسی صدرکی جانب سےگستاخی رسول پر جامعہ نعیمیہ میں مفتی منیب الرحمن کی علماء اہلسنت کے ہمراہ پریس کانفرنس، جامعہ نعیمیہ میں منعقد ہریس کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی، توہین رسالت مزید پڑھیں

کورونا کیسز سامنے آنے پر کراچی کے متعدد اسکول بند

کراچی: (ایچ آر این ڈبلیو)ضلع ملیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے۔ محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسکولوں کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے تھے، جس مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں پر فرانس کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی:(ایچ آر این ڈبلیو) فرانس میں حکومتی سرپرستی میں گستاخانہ خاکے آویزاں کرنے کیخلاف ملک بھر میں چھوٹے بڑے احتجاجی مظاہرے ہوئے جس میں ہزاروں عاشقان رسول ﷺ نے شرکت کی۔راولپنڈی میں تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کی جانب سے راجہ مزید پڑھیں