صدر پاکستان عارف علوی مالم جبہ سوات پہنچ گئے

سوات (ایچ آراین ڈبلیو) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا مالم جبہ سوات پہنچنے پر پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر وچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے ان کااستقبال کیا،صدر مملکت کے دورے کے موقع صوبائی وزیر مزید پڑھیں

عبداللہ حمید گل تعزیت کے لئے سابق گورنر پنجاب ملک رجوانہ کی رہائش گاہ پہنچ گئے

ملتان(ایچ آراین ڈبلیو ) تحریک جوانان پاکستان وکشمیرکے چیئرمین ودفاعی سفیر پاکستان عبداللہ حمید گل گزشتہ روز اسلام آباد سے بائی روڈ ملتان پہنچے۔ ملتان آمد کے فوری بعد وہ سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

کوہ سلیمان میں چھوٹے ڈیمز بنانے کیلئے 14 مقامات کی نشاندہی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چھوٹے ڈیم بنانے کیلئے فزیبلٹی اور انجینئرنگ سٹڈی پر کام شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ماہرین نے کوہ سلیمان میں چھوٹے ڈیمز بنانے مزید پڑھیں

حکومت کے اختیار میں ہوتا تو لوگوں کے سانس لینے پر بھی ٹیکس لگادیتی، سراج الحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے دیدہ دانستہ آئی ایم ایف کی غلامی اختیار کر کے عوام سے خوشیاں اور مسکراہٹیں چھین لی ہیں ۔ لوگوں کے چہروں پر مزید پڑھیں

کشمیریوں کی استقامت نے بھارتی بربریت کوہرادیا، انٹرنیشنل ہیومین رائٹس

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پنجاب کے سینئر نائب صدر جان محمد رمضان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی استقامت نے بھارتی بربریت کوہرادیا۔بھارت کے بندوق بردار سورما کشمیریوں کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہے۔جموں وکشمیر مزید پڑھیں

بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، عمران خان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کے لئے آفیشلز کا اعلان

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جمعہ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جب مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم قطرایئرویزکی پروازکیوآر614 پراسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی۔ پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا ،اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی مزید پڑھیں

بھارت نے 80 لاکھ نہتے بیگناہ کشمیری مسلمانوں کو قید میں رکھا ہوا ہے، قاسم سوری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 1949ء کی اقوام متحدہ کی منظور شدہ قرارداد کے پس منظر میں پاکستان 1990ء مزید پڑھیں

لنڈی کوتل: کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

لنڈی کوتل (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی ایم پی اے ولسن وزیر اور لنڈی کوتل فلاحی تنظیم کے صدر اخترعلی شینواری کی قیادت میں لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک سے لیکر لنڈی کوتل پریس کلب تک مزید پڑھیں