اسلام آباد پر عام پاکستانی شہریوں کے اقتدار کا دور قریب آن پہنچا، بچو دیوان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاک مسلم الائنس(دیوان) پاکستان کے چیئر مین بچو عبد القادر دیوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر عام پاکستانی شہریوں کے اقتدار کا دور قریب آن پہنچا ہے. جھوٹے نعروں اور سنہرے خواب دکھا کر مزید پڑھیں

ڈی سی شہید بینظٰیرآباد کی زیرصدارت کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں اجلاس

نواب شاہ (ایچ آراین ڈبلیو )ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد ابراراحمد جعفر کی زیر صدارت کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں آج ایک اجلاس دربارہال میں منعقد ہوا اجلاس میں وائس چانسلرپیپلز میڈیکل یونیورسٹی فاروومین پروفیسر مزید پڑھیں

پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا، وزارت ٹیکنالوجی کی تحقیق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے رمضان المبارک کے چاند کی ممکنہ تاریخ بتادی۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو نظر آئے گا اور پہلا روزہ 25 مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دورے کا مجموعی تاثر قاتل اور خونخوار مودی کو تھپکی دینا تھا

لاہور ( ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ٹرمپ کے بھارت میں خطاب پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: بھارت میں مسلمانوں کے  خون سے ہولی کھیلنے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں‌ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 34 ہو گئی، 200 سے زائد زخمی

نیودہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگاموں سے متاثرہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا فلیگ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے مرحوم سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو مکمل پینشن کا حق دار قرار دے دیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور ہائی کورٹ نے ملازمت کرنے والے سابق ملازمین ( مرحومین ) کے اہل خانہ اور بچوں کو فل پینشن کا حق دار قرار دے دیا ۔دو رکنی بنچ نے 13 صفات پر مشتمل تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

ایران اور چین کا سفر کرنے والوں کو 14 روز تک گھروں میں رہیں، عذرا پیچوہو

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کرونا وائرس سے متعلق ویڈیو بیان جاری کردیا۔ انہوں نے ایران اور چین کا سفر کرنے والوں کو 14 روز تک گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں

بزم نو خیال ادب کے تحت شہر کراچی میں اردو ثقافتی مشاعرہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بزم نو خیال ادب کے تحت عالمی زبانوں کے مادری دن کے موقع پر کراچی گلستان جوہر نعمان گرینڈ سٹی کے ہال میں اردو ادب کے فروغ کیلئے عظیم الشان اردو ثقافتی مشاعرے کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

گلگت: سموک ماسک کے مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ الرٹ

گلگت (ایچ آراین ڈبلیو) کررونا وائرس کا ممکنہ خطرہ، شہر میں سموک ماسک کے مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا، AC / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید کی نگرانی میں مزید پڑھیں

کے ڈی اے کی املاک خریدنے کے لئے عوام کی دلچسپی عروج پر

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کی خصوصی کاوشوں اورہدایات کے تحت ادارہ ترقیات کراچی پبلک ہاؤسنگ اسکیم کی جانب سے سرجانی ٹاؤن، گلشن اقبال اور کورنگی میں فلیٹ، دکانوں اور مزید پڑھیں