بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار

قصور(ایچ آر این ڈبلیو) اہلیہ کی ناک اور کان کاٹنے والے سفاک ملزم کو پولیس نے اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق قصور کے علاقے پھول نگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے کی اطلاع موصول مزید پڑھیں

لاکھوں روپے کے زیورات اڑانے والی ملزمہ گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل وومن پولیس اسٹیشن کی بہترین کارروائی لاکھوں مالیت کی طلائی زیورات کی چوری میں ملوث ملزمہ گرفتار کر لی گئی گرفتار ملزمہ کی شناخت ارشاد بی بی کے نام سے ہوئی ملزمہ کے قبضے سے مزید پڑھیں

پولیس کا 2 موٹر سائیکل پر سوار 4 اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) رضویہ سوسائٹی تھانےکی حدود میں پولیس کا 2 موٹر سائیکل پر سوار 4 اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ.. ایس ایس سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے میڈیا کو بتایا کہ مقابلہ بمقام مین روڈ جہانگیر آباد مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ کیماڑی میں پولیس کا آپریشن، 23 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں 03 اسٹریٹ کرمنلز، 06 منشیات فروش, 01 آشتہاری اور 13 دیگر جرائم مزید پڑھیں

منشیات فروشی و گٹکا فروشی میں ملوث 04 ملزمان تھانہ ڈاکس پولیس نے گرفتار کر لئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) منشیات فروشی و گٹکا فروشی میں ملوث 04 ملزمان تھانہ ڈاکس پولیس نے گرفتار کر لئے ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی سربراہی میں ضلع کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں مزید پڑھیں

پاک کالونی میں پولیس نے گٹکا ماوا کا بڑا کارخانہ دریافت کر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کا پرانا گولیمار میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ۔ مضر صحت گٹکا ماوا کا بڑا کارخانہ بے نقاب۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی نے فخریہ بتایا کہ کارخانے مزید پڑھیں

تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کے مطابق گرفتار ملزم بختی روز کا نام مطلوب منشیات فروشوں مزید پڑھیں

گلشن معمار سے دو اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، لوٹا ہوا مال برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ گلشن معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ حفیظ الرحمان بگٹی نے انکشاف کیا کہ پولیس نے انٹیلیجنس اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کے مزید پڑھیں

شیرشاہ پل پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌رات گئے شیر شاہ پل پر موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔ ایس ایس پی کیماڑی نے تفصیلات بتاتے مزید پڑھیں

زمان ٹاؤن پولیس نے دو جواری گرفتار کر لیے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) زمان ٹاؤن پولیس کا جوائے سٹے کے اڈے پر چھاپہ, ایس ایس پی کورنگی نے انکشاف کیا کہ جوا سٹہ لگانے والے دو جواری گرفتار, جواریوں سے سٹے پر لگنے والی رقم اور پرچیاں برآمد کی، مزید پڑھیں