پھاٹک پر سیلفی لیتے نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

گجرات:(ایچ آراین ڈبلیو)صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ٹک ٹاک ویڈیوز اور سیلفی کے جنون نے 18 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔ضلع گجرات کے علاقے سائیں راجہ پھاٹک کے قریب سیلفی لیتے نوجوان ٹرین کی زد میں آ گیا، مزید پڑھیں

ٹماٹر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہو گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ٹماٹر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی واقع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ساڑھے تین سو ٹن ٹماٹر لے کر ایک ٹرک کراچی پہنچا جس کے بعد ٹماٹر کی ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو قیمت 180 روپے مزید پڑھیں

کرتارپورراہداری کھلنے کے بعد ہندوبغیرویزے کے یاتراکرسکیں گے

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)انڈیا اور پاکستان کے درمیان کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد دنیا بھر میں سکھ برادری کا دیرینہ خواب پورا ہوا۔ اب پاکستانی حکام کے مطابق ملک کی ہندو برادری کا بھی خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے امکانات مزید پڑھیں

قومی معیشت دن بہ دن ترقی کررہی ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرے گی اور وزیراعظم عمران خان کو تمام اتحادی جماعتوں پر مکمل اعتماد ہے۔ایک نجی مزید پڑھیں

سفرکےدوران نوازشریف کوطبی امداد دی گئی،دعاؤں پرقوم کےشکرگزار

لندن(ایچ آراین ڈبلیو) شہباز شریف نے کہا ہے کہ سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعا ہے مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں، دعاؤں پر پوری قوم کے شکرگزار ہیں۔لندن پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

تھانہ کورنگی کی حدود،کورنگی ڈھائی نمبرڈاکووں کی آماج گاہ بن گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ کورنگی کی حدود کورنگی ڈھائی نمبر ڈاکوں کی آماج گاہ بن گیا شام ہوتے ہی ڈاکو روڈوں پر آ جاتے ہیں اور وارداتیں شروع کر لیتے ہیں شہری غیر محفوظ گزشتہ روز کورنگی کے رہاشی محمّد عادل مزید پڑھیں

غیرملکی طیارے کی پاکستانی حدود میں بغیراجازت انٹری،وارننگ دیکرواپس بھگا دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے قریب غیر ملکی طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں بغیر اجازت داخل ہو گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طیارے کو واپس جانے پر مجبور کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

پاکستان کے پیچھے رہنے کی وجہ کرپشن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کے پیچھے رہنے کی وجہ کرپشن اور سابق حکمرانوں کی نااہلیاں ہیں، لوٹ مار کی سیاست کا دور گزر چکا، اب شفاف قیادت اور شفاف حکومت ہے۔ایک نجی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ہزارہ موٹروے اسلام آبادتامانسہرہ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ہزارہ موٹر وے کے اسلام آباد تا مانسہرہ فیز ون کا وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے افتتاح کردیا ہے-ہزارہ موٹر وے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہوگا ,اس ٹریک سے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی آپریشن،لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سی ٹی ڈی آپریشن کی کاروائی، لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار،ملزم اکبر لیاری گینگ وار شاھد بکک کا قریبی ساتھی رہا ہے-سی ٹی ڈی نے خاموش کالونی بس اسٹاپ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا-ملزم مزید پڑھیں