سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)میاں نوازشریف لاہور ائیرپورٹ جانے کے لیے سخت سیکیورٹی میں جاتی امرا سے روانہ ہوئے، اس موقع پر ان کی رہائش گاہ کے باجود موجود کارکنان نے نعرے بازی کی اور ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کیے۔ائیرپورٹ مزید پڑھیں

ڈیفنس پولیس کی کارروائی،قیمتی گاڑیوں سے سامان چرانے والے عناصرگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیفنس پولیس کی کارروائی قیمتی گاڑیوں سے نایاب سامان چرانے والا عناصر ڈیفنس پولیس کی گرفت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آٸ جی کراچی غلام نبی میمن کے جراٸم پیشہ مزید پڑھیں

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے مزید پڑھیں

نواز شریف نہ آئے تو شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہوسکتے ہیں، وزیر قانون

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہوسکتے ہیں۔اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

سیاسی نظام کیخلاف احتجاج جاری، مظاہرے نے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرا دیا

بیروت:(ایچ آراین ڈبلیو) لبنان میں مظاہرین کی طرف سے پارلیمنٹ کی طرف سے جانے والی سڑکوں کو بند کیے جانے کے بعد ملکی پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔’الجزیرہ‘‘ کے مطابق لبنان میں شہریوں کی بڑی تعداد مظاہروں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس ایس آئی کے سربراہ مزید پڑھیں

سینئر وکیل لیاقت علی حامد میئونےکراچی بار میں نائب صدر کا انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی بار ایسوسی ایشن میں انتخابات برائے 2020 کی انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس سلسلے میں سینئر وکیل لیاقت علی حامد میئو نے انتخابات میں نائب صدر کے عہدے کے لئے انتخابات لڑنے کا مزید پڑھیں

امریکا کی اسرائیل نوازی، فلسطین میں‌ یہودی آباد‌کاری‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌قانونی‌قرار‌دے‌دی

غزہ (ایچ آر این ڈبلیو) امریکا نے اسرائیل نوازی میں ساری حدیں‌ پار کرلیں. مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ تسلیم کرنے کے بعد ایک اور گھناونا قدم اٹھاتے ہوئے فلسطینی علاقوں‌میں قائم یہودی بستیوں‌کو قانونی قرار دینے کا مزید پڑھیں

ٹماٹر 400، مٹر200 روپے کلو، سبزیاں قوت خرید سے باہرہوگئیں

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں‌ ٹماٹر کے آسمان چھوتے نرخوں نے شہریوں کے چہرے لال کردیے ہیں. ایران سے ٹماٹر پاکستان آنے کے باوجود ٹماٹر تین سو سے چار سو روپے فی کلو میں‌ فروخت کیا جارہا ہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی پر شدید ناراض

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی نے پارٹی چیئرمین کو بھی ناراض‌ کردیا ہے. بلاول بھٹو نے وزراء کی ناقص کارکردگی پربرہم ہوتے ہوئے وزرا کو سدھرنے کی وارننگ دے دی ہے.. انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں