45 سالہ شخص روڈ کراس کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شیفق آباد کے علاقہ رنگ روڈ ٹریفک حادثے میں 45 سالہ شخص ہلاک،45 سالہ شخص روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار موٹرسائيکل سوار نے ہٹ کیا۔45 سالہ شخص موقع پر دم توڑ گیا۔اس کی شناخت نہ مزید پڑھیں

پانی کا بحران،جماعت اسلامی کے ذمہ داران کا واٹربورڈحکام سے ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لانڈھی کورنگی میں پانی بحران کے حل کے لیے امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی عبدالجمیل خان کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی واٹر بورڈ حکام سے ملاقات . اس موقع پر نائب امرا مرزا فرحان مزید پڑھیں

ٹرالر،رکشہ میں تصادم،1شخص جاں بحق،2زخمی

لیہ(ایچ آراین ڈبلیو)دھوری اڈہ کےقریب ٹرالراوررکشہ میں تصادم 1 شخص جاں بحق 2 شدید زخمی ہوگئے-تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص اور زخمیوں کا تعلق وارڈ نمبر 3 چوک اعظم سے حادثہ میں زخمی 1 شخص مزید پڑھیں

پاکستان کی تقدیربدلنے کا آغاز،قومیتوں کے تعاون سے کریں گے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاک مسلم الائنس(دیوان) پاکستان کے چیئر مین بچو عبد القادر دیوان نے کراچی کی الحبش شیدی جماعت کےچئیرمین اعجازعلی، صدرمحمد علی و دیگر قیادت کے تعاون کو کراچی کی ترقی اور شہر قائد کے رہنے والوں کے لئے مزید پڑھیں

کورونا ہویا کوئی اورسبب،موت برحق ہے،نجمہ خاور

کوٹری/لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اس وقت دنیا کورونا کے خوف میں مبتلا ہے حالانکہ دوسری بیماریوں اور وجوہات سے اموات کا تناسب کورونا سے کہیں زیادہ ہے۔ایک بات ہے کہ کورونا ہو یا کوئی اور سبب،موت برحق ہے اس لیئے ہمیں اس مزید پڑھیں

ننکانہ پولیس،6گھنٹے کی محنت،بچی تلاش کرکے والدین کے حوالے کردی

ننکانہ صاحب(ایچ آراین ڈبلیو) ڈی پی اواسماعیل کھاڑک کی ہدایت پر کمیونٹی پولیسنگ کا سفر جاری۔فیصل آباد کی رہائشی 4 سالہ عروج فاطمہ جو کہ اپنے والدین کے ساتھ علاقہ تھانہ سٹی ننکانہ پرانی ننکانہ میں اپنے ماموں غلام دستگیر مزید پڑھیں

شہریوں نے مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی ناکام بنادی

بھکر(ایچ آراین ڈبلیو)شہریوں نےسٹی ایریا میں مردہ مرغیوں کےگوشت کی سپلائی ناکام بنادی۔مقامی مرغی فروش بھٹو کی دکان سے 2 من سے زاید مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔شہریوں نے مردہ مرغی لانے والے رکشہ اور دکاندار کو پولیس کے مزید پڑھیں

بجلی کی لٹکتی تاروں نے ماں بیٹی کی جان لے لی

دادو(ایچ آراین ڈبلیو)بجلی کی لٹکتی تاروں نے ماں، بیٹے کی جان لے لی نواحی گاؤں نور محمد بھرٹ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹہ جاں بحق ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر کے اوپر سے گزرنے والی مزید پڑھیں

مرغی فروش نےپنجاب فوڈاتھارٹی کے3اہلکارزخمی کردیئے

بہاولپور(ایچ آراین ڈبلیو)جرمانہ کرنے پر مرغی فروش نے اشتعال میں آکر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے 3 اہلکاروں پر گنڈا سے کے وار کر کے شدید زخمی کردیاـتفصیلات کے مطابق یزمان منڈی میں آصف بٹ نامی مرغی کا گوشت فروخت کرتا مزید پڑھیں

جھوٹے مقدمے کیخلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی پرامن ریلی

ٹنڈوآدم (ایچ آراین ڈبلیو) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلعی صدر سلطان خاصخیلی اور دیگر لوگوں پر نامی گرامی چور کے بیٹے کی جانب سے جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے سلطان خاصخیلی سے اظہارِ مزید پڑھیں