ہم چاہتے ہیں کہ عدالت شفاف طریقے سے کارروائی کرے،جہانگیرترین

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہم عدالت کے سامنے پیش ہوتے ہیں،ہم چاہتے ہیں عدالت شفاف طریقےسےکاروائی کرے-وزیراعظم نےعلی ظفر کو کیس کی ذمہ داری سونپی ہے-اس کیس میں کوئی منی لانڈرنگ نہیں ہوئی،جبکہ وزیر اعظم سے اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی انہوں مزید پڑھیں

بیگم صفدراعوان سیالکوٹ واقعہ پرپھبے کٹنی کا کردار ادا نہ کریں

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)بیگم صفدر اعوان اے سی سیالکوٹ والے واقعے پر پھبے کٹنی کا کردار ادا نہ کریں-ایسے شر انگیز بیانات دینے سے پہلے بیگم صفدر اعوان سمیت کو اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیئے-شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے میچز کی سالانہ اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی سی سی نے ایک روزہ میچز کی سالانہ اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی ہے، انگلینڈ اور بھارت کے لئے بُری خبر ہے کہ دونوں ٹیموں کی درجہ بندی میں تنزلی ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مزید پڑھیں

بھارت میں جاری آئی پی ایل بھی کرونا سے متاثر ہونے لگا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں جاری آئی پی ایل بھی کرونا سے متاثر ہونے لگا ہے، جہاں دو کرکٹرز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کچھ کھلاڑیوں کا کرونا مزید پڑھیں

ایک سال بعد بھی کروناوائرس میں بھی تبدیلیاں آرہی ہیں

برازیل(ایچ آراین ڈبلیو)کرونا وائرس کے پھیلنے کے ایک سال بعد اب اس وائرس میں بھی تبدیلیاں آرہی ہیں جنہوں نے ماہرین کو پریشان کر رکھا ہے،حال ہی میں کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کےبارے میں پریشان کن انکشاف ہواہے۔ایک مزید پڑھیں

سعودی ایئرپورٹ،ایئرلاینز کیلئے گاکانے سخت احکامات جاری کردئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سعودی ایئر پورٹس پر آپریٹ ہونے والی ایئر لائنز کے لیے گا کا نے سخت احکامات جاری کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی ایئرپورٹس پر کارآمد ویزے کے بغیر عمرہ ادائیگی کے مزید پڑھیں

بیرون ملک سفر پر عائد پابندی ختم کردی گئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں شہریوں کےلیےبیرون ملک سفر پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے، ویکسی نیشن کرانے والے شہریوں کو سفر کی اجازت ہوگی۔اس حوالے سے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پیر17 مئی 2021 سے سعودی مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں شراکت داری،ٹرانسپورٹ پارٹنرپروگرام کا آغاز

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرکاری اور نجی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لیے ڈسٹینگوئشٹ ٹرانسپورٹ پارٹنر پروگرام شروع کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق اس پروگرام سے ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

عمرہ ویزے پرآنیوالوں کیلئے میڈیکل انشورنس علاج کی سہولت شامل کردی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں وزٹ، عمرہ اور سیاحتی ویزے پر آنے والوں کے لیے میڈیکل انشورنس میں کورونا وائرس کے علاج کی سہولت بھی شامل کردی گئی ہے۔سعودی سینٹرل بینک ساما اور کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل نے بیرون ملک مزید پڑھیں

کروناوباکے باعث پاکستان آنیوالی پروازوں کی تعداد میں کمی واقع

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)این سی او سی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے پاکستان آنیوالی عالمی پروازوں کی تعداد میں کمی کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے سی اے اے کو نوٹم جاری کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں