تھانہ شیدانی کی حدود کی رہاٸشی اقرا پر سسرالیوں کا وحشیانہ تشدد

رحیم یار خان (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ شیدانی کی حدود کی رہاٸشی اقرا پر سسرالیوں کا وحشیانہ تشدد ۔اقرا زخمی حالت میں خان بیلہ ھسپتال میں داخل ۔اقرا کی چیخ و پکار پر چھڑانے کیلیے آنیوالے اقرا کے ماموں بہنوٸ مزید پڑھیں

16سالہ لڑکے کے ساتھ چار مزدوروں کی اجتماعی زیادتی

دکی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ 16سالہ لڑکے کے ساتھ چار مزدوروں کی اجتماعی زیادتی، ایس ایچ او گلزار احمد نے بتایا کہ چھوٹا چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ مزدور سردار ولی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی. اجتماعی زیادتی میں ملوث مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو قانون سکھا دیا، غیرقانونی تعمیرات کا انہدام شروع

کراچی (ایچ آراین‌ ڈبلیو) بحریہ ٹاون کراچی میں SBCA کی سپریم کورٹ کے حکم پر بڑی کارروائی ، بحریہ ٹاون کراچی میں رہائشی علاقے قائد ویلہ میں کمرشل غیرقانونی تعمیرات مسمار کردی گئیں ، سپریم کورٹ کے حکم پر ٹائیکون مزید پڑھیں

ابراہیم حیدری پولیس کی گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) ابراہیم حیدری پولیس نے گٹکا فروش گرفتار کرلیا جبکہ ایک سپلائر گٹکے سے بھرا شاپر پھینک کر فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کردیا تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ اور ایڈیشنل آئی جی مزید پڑھیں

سندھ کوآپریٹو ہاؤسنگ ایکٹ 2017 کو منظوری کے لئے جلد سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور امداد باہمی اور انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے معاملات کو شفاف طریقے چلانے کے لئے اور ان سوسائٹیز میں بے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے اَبائی شہر اور وزیر جنگلات کے ابائی حلقہ میں بااثر لوگوں کا تعلیم سے کھلواڑ

میانوالی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم کے اَبائی شہر اور وزیر جنگلات کے ابائی حلقہ میں بااثر لوگوں کا تعلیم سے کھلواڑ، گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول فتح خان خیلانوالہ کی بااثر ہیڈ مسٹریس اور چوکیدار سے تنگ معلمات نے بچوں کو مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے استعمال ہونے والی اشیا کی قلت پر کارروائی کی جائے، رابطہ کمیٹی

کر اچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا پاکستان میں کر ونا وائر س تشخیص پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے 33ویں یوم تا سیس کے مو قع پرمبارکباد

کر اچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے 33ویں یوم تا سیس کے مو قع پر کا رکنان کو مبا رکبا د۔ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے فوری اور بھرپور جوابی وارنے دشمن کے تکبر کو خاک میں ملا دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاک فضائیہ نے پچھلے سال اپنی شاندار روایات کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ میں اپنی پیشہ ورانہ مہارت اوربہادری سے ایک نئی تاریخ رقم کی۔بیشک پاک فضائیہ کے فوری اور بھرپور جوابی وارنے دشمن کے مزید پڑھیں

ہر دوسرے تیسرے بندے کو زکام وغیرہ ہو جاتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ کورونا ہی ہو

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام کا کہنا ہے کورونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں مزید پڑھیں