میئر کراچی وسیم اختر کی ڈپٹی میئراور بلدیاتی نمائندہ گان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و میئر کراچی وسیم اختر کی ڈپٹی میئر ار اکین رابطہ کمیٹی اور بلدیاتی نمائندہ گان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی،پھولوں کی چادر چڑہائی اور فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام شہید علی رضا عابدی کی برسی منائی گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی شہید علی رضا عابدی کی پہلی برسی آج انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی شہید کی برسی مقامی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی جہاں قرآن مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کی کونسل کے تیرھویں اجلاس کا تیسری نشست کا انعقاد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی صدارت میں کونسل کے تیرھویں اجلاس کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں وائس چئیرمین عبدالرؤف خان، میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو نے شرکت کی اجلاس کا آغاز مزید پڑھیں

یوم ولادت قائد پر بلدیہ غربی اور پاکستان رینجرز سندھ قلندریہ ونگ II) کی مشترکہ واک

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو ) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر بلدیہ غربی اور پاکستان رینجرز سندھ قلندریہ وینگ II) (بلدیہ ٹاؤن نے مشترکہ واک کا اہتمام کیا واک میں رکن صوبائی اسمبلی لیاقت آسکانی چیئرمین بلدیہ مزید پڑھیں

فاروق ستار کی شہید علی رضا عابدی کی پہلی برسی میں شرکت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے او آر سی ممبران کے ہمراہ سابق ایم این اے شہید علی رضا عابدی کی پہلی برسی کے موقع پر امام بارگاہ یثرب میں مزید پڑھیں

طاہر ملک کی نائیجر میں پاکستان کے چیف آف مشن احمد علی سروہی ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کی نائیجر میں پاکستان کے چیف آف مشن احمد علی سروہی سے پارٹی سیکریٹریٹ انصاف ہاوس میں ملاقات۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔احمد علی سروہی مزید پڑھیں

نارتھ کراچی میں کے ڈی اے کے دو تجارتی پلاٹ واگزار

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی خصوصی ہدایات پرکے ڈی اے محکمہ انسداد تجاوزات کے ڈائریکٹر محمد قاسم کی سربراہی اور انجینئر زاہد حسین کی نشاندہی پر نارتھ کراچی سیکٹر فائیو بی مزید پڑھیں

کورنگی سنگر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کورنگی سنگر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق۔ جاں بحق بھائیوں کی شناخت نسیم ولد عبدالغفار اور وسیم ولد عبدالغفارکے نام سے ہوئی جو ایریا 36/G برمی کالونی لانڈھی کے رہائشی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کا ڈائریکٹرسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی گڈاپ ٹاؤن کے دفتر پرچھاپہ

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ اینٹی کرپشن کا ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی گڈاپ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ریکارڈ تحویل میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق پروجیکٹس اور عمارتوں کی تعمیر میں گھپلو ں اور مزید پڑھیں

عوام کی شکایات حل کرنا ہماری اولین ترجیحات ہے،جام اکرام اللہ دھاریجو

کشمور ایٹ کندھ کوٹ(ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر سندہ برائے صنعت، تجارت وامداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے وزیراعلی سندہ سید مرآد علی شاہ کی ہدایات پر آج منی اسٹیڈیم کندھ کوٹ میں عوام کی شکایات سننے کے سلسلہ مزید پڑھیں