جمشید کوارٹرپولیس کا چھاپہ،ڈکیت گینگ پکڑا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جمشید کوارٹر پولیس کا پٹیل پاڑہ میں چھاپہ،ڈکیت گینگ پکڑا گیا-تفصیلات کے مطابق ڈکیت گینگ سے تین غیر قانونی پستول،ایک کلوسےزائد چرس،موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کرلی-بعد ازاں گرفتار ملزمان میں گینگ لیڈر سلیم عرف شینا،محمد علی اور مزید پڑھیں

ابراہیم حیدری سے گٹکا،ماواسپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ابراہیم حیدری پولیس سے گٹکا/ماوا کی تیاری و سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار-دوران گشت سو کواٹر کے قریب سے سات ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان سے چونتیس کلو گٹکا ماوا برآمد۔گرفتار ملزمان علاقے میں گھروں میں ہاتھ سے گٹکا ماوا مزید پڑھیں

ارتغل غازی ہیروکیساتھ فراڈکرنیوالاٹک ٹاکرگرفتارہوگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کی بڑی کارروائی اسلامی ملک ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ارتغل غازی ہیرو کے ساتھ فراڈ کرنے والا بد نام زمانہ ٹکٹوں کر کاشف ضمیر سی آئی اے ایک اقبال ٹاؤن لاہور مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،خاتون سمیت 4ملزمان گرفتار

سیالکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 20 کلو کے قریب چرس اور 20 ہزار وٹک برآمد، خاتوں سمیت 4 ملزمان گرفتارہوگئے-پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف مزید پڑھیں

قانون کے رکھوالوں اورمنشیات فروشوں کے درمیان گٹھ جوڑکاانکشاف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہرقائد میں قانون کےرکھوالوں اور منشیات فروشوں کے درمیان گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن سینٹرل کراچی ملک مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں ہوشربا انکشاف کیا کہ اکتیس مئی کو نیو کراچی انڈسٹریل مزید پڑھیں

الیگل نان کسٹم کپڑے کے تھان سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر میں الیگل نان کسٹم کپڑے کے تھان سپلائی کرنے والا ملزم ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتارہوگیا-ملزم کو گارڈن کے علاقہ سے دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا-ملزم کے قبضہ سے الیگل نان کسٹم (22) کپڑے کے تھان مزید پڑھیں

اے وی ایل سی کی کارروائی،6موٹرسائیکل لفٹر گرفتارہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں موٹرسائیکل لفٹرز کے خلاف ایک اور زبر دست کاروائی عمل میں لائی گئی-تفصیلات کے مطابق مو ٹر سا ئیکل چوری میں کراچی کے سب سے بڑے نیٹ ورک کھوکھر گروپ مزید پڑھیں

غیرقانونی لکڑی کٹائی کےخلاف سانگھڑ پولیس کی کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری

سانگھڑ(ایچ آراین ڈبلیو)ڈاکٹرفرخ علی صاحب ایس ایس پی سانگھڑ کےجاری کردہ احکامات کی روشنی میں غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کرنے والی مافیا کے خلاف سانگھڑ پولیس کی جانب سے سخت کریک ڈائون جاری اس سلسلے میں ایس ایچ او مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں 6گٹکاماوا سپلائرزگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں (6) گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتارہوگیا-تفصیلات کے مطابق ملزمان کو تھانہ گارڈن اور کلری کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا-واضح رہے کہ ملزمان کے قبضہ سے (7.330) کلو گرام گٹکا/ماوا اور زرفروختگی رقم 7630 روپے مزید پڑھیں

جعلی میڈیانمائندے پان سگریٹ کے کیبن سے بھتہ لیتے ہوئے گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورنگی میں جعلی ویب چینل کےجعلی میڈیا نمائندے پان سگریٹ کے کیبن سے بھتہ لیتے ہوئے گرفتارہوگئے- کازوے کی جانب واقع پان سگریٹ کے کیبن والے جعلی میڈیا نمائندوں سے پریشان تھے-تمام پان سگریٹ کیبن والوں نے صلح مزید پڑھیں