اینٹٰی کرپشن پنجاب نے جنرل منیجر اور اسسٹنٹ منیجر نیسپاک کو گرفتار کرلیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے جنرل منیجر نیسپاک سہیل مجیداوراسسٹنٹ منیجر وسیل احمد گرفتارکر لیا- اورینج لائن ٹرین کے پلرزنمبر 358اور 359معیار کے مطابق تعمیر نہ کرنے کا الزام درست ثابت ہوا- وزیرا علیٰ مزید پڑھیں

جعلی گھی اور تیل بنانے والی کمپنیاں بے نقاب،فیکٹری کا مالک گرفتار

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) شہریوں کی زندگی سے کھلواڑ کرنے والا ایک اورگروہ بے نقاب ہوگیا۔ بازاری اشیاء انتڑیوں اور چربی سے بنے گھی اور تیل سے تیار ہونے لگیں۔ شہری انجانے میں اپنی موت کا سامان خریدنے لگے۔ ایک مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائمز کا جن بے قابو،پولیس بے بس،دو ماہ میں 34افراد قتل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) شہرقائد میں اسٹریٹ کرائمز کا جن بے قابوہوگیا۔ پولیس بھی بے بس ہو گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی آپریشن کے بعد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشت گردی میں تو کمی آئی مگر سٹریٹ مزید پڑھیں

لاہورکے مختلف علاقوں سے پولیس نے 33پتنگ باز گرفتار کرلئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹرحیدر اشرف کی ہدایت پر پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن شالیمار، مغلپورہ، شاہدرہ، وحدت کالونی، لوئرمال، شفیق آباد، گلشن راوی، سمن آباد اور اچھرہ سمیت مختلف علاقوں میں کیا گیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

گھریلوجھگڑے،باپ،بہن،بھائی،چھریوں کے وار سے زخمی

گوجرانوالہ(ایچ آراین ڈبلیو) نواحی علاقے کا طارق شام ڈھلے کام سے واپس لوٹا تو اس کی بیوی لبنیٰ نے اسے سسر، دیوراورنند کے خلاف بھڑکایا۔ جس پرطارق نے بیوی کے بہکاوے میں آکر اپنے باپ لیاقت، بہن لبنیٰ اور بھائی مزید پڑھیں

گلشن اقبال میں‌ واقع رہائشی پلاٹ پر غیرقانونی پورشنز، مکینوں کا اعتراض، بلڈر کی دھمکیاں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کرپشن کے بل بوتے پر تعمیراتی قوانین کی پامالی کا سلسلہ ہنوز جاری ہے- پلاٹ نمبر A-69 بلاک 13/C گلشن اقبال میں واقع رہائشی پلاٹ‌ پر گلشن ٹاؤن میں تعینات کرپٹ مزید پڑھیں

پی سی بی نے آسٹریلیا،سری لنکاانڈر19سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اورسری لنکا کرکٹ بورڈ کو انڈر19 سیریزکھیلنے کی پیشکش کردی،ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز ہارون رشید نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کام شروع کردیا ہے جنہوں مزید پڑھیں

دوست نے دوست کا گھر لوٹ لیا، کیمرہ فوٹیج سے پکڑا گیا، ایس پی حسن سردار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) قریبی دوست نے ہی دوست کا گھر لوٹ لیا، لیکن پولیس کی بروقت کارروائی سے پکڑاگیا – ایس پی شاہ فیصل حسن سردار نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ شاہ فیصل کالونی میں آئرلینڈ مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سینئر سول ججوں سے خطاب

لاہور( ایچ آراین ڈبلیو) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے آج پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں 109 سینئر سول ججوں کے لئے شروع ہونے والے تربیتی کورس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہینوں کے پاس کالی آندھی کے دیس میں تاریخ رقم کرنے کا آخری موقع

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان اورویسٹ انڈیزبدھ کوفیصلہ کن ٹیسٹ میں مد مقابل آئیں گے،شاہینوں کے پاس کالی آندھی کے دیس میں تاریخ رقم کرنے کا آخری موقع ہے،تین میچز کی ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہے،مصباح الیون نے کنگسٹن مزید پڑھیں