بزرگ شہریوں کے ساتھ نارواسلوک کرنے والوں کوقیدوجرمانے کی سزا

یو اے ای(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات حکام نےبزرگ شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والوں کو قید و جرمانے کی کڑی سزا دینے کی یاد دہانی کروائی ہے۔تفصیلات کےمطابق پبلک پراسیکیوشن کےترجمان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

مملکت کیلئے براہ راست پروازیں کب سے بحال ہورہی ہیں؟

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو) سعودی محکمہ پاسپورٹ سے آن لائن زیادہ تر یہی سوال پوچھا جارہا ہے کہ مملکت کے لیے براہ راست پروازیں کب سے بحال ہورہی ہیں؟۔مملکت کا محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے مقامی وغیرملکیوں کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں برقی کاریں چلیں گی، حکومت کا بڑا اعلان

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ2030 تک ریاض میں کم از کم 30 فیصد برقی کاروں کی اجازت دے گا، اس اقدام کامقصدگرین ہاؤس کےاخراج کو کم کرنے کی کوشش کرنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے موت کا ڈرامہ رچانے والاگرفتارہوگیا

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)ایک شخص نے انشورنس کی خطیر رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ رچایا لیکن جلد ہی اس کا بھانڈا پھوٹ گیا جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

گاڑی کی ہیڈ لائٹس ڈرائیوروں کو بڑی مشکل میں ڈال سکتی ہیں

یو اے ای(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک قوانین کے تحت گاڑی کا حادثہ ہونے پر اس کی رپورٹ پولیس کے متعلقہ ادارے میں کی جاتی ہے جہاں سے گاڑی کی اصلاح و مرمت کرنے کے لیے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری مزید پڑھیں

جانوروں سے بدسلوکی پر50ہزارریال تک جرمانہ عائد

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ مملکت میں جانوروں سے بدسلوکی پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہو سکتاہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک مضمون میں جانوروں سے بدسلوکی کی روک تھام پر زور مزید پڑھیں

یو اے ای کی گولڈن جوبلی، بڑا اعلان کردیا گیا

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ قومی دن کے لئے عوامی تعطیل اور لمبے ویک اینڈ کے لئے آپ تیار ہیں؟تفصیلات کے مطابق پچھلے ہفتے کی سرکاری چھٹی اب ایک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب کیساتھ ملاقات، اہم امور پر گفتگو

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریاض میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ مزید پڑھیں

براہِ راست سعودی عرب جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کی سن لی گئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ان پاکستانیوں کے لیے وضاحت پیش کی جو کورونا ویکسین کی ایک خوراک مملکت جبکہ دوسری پاکستان میں لگوائی ہے۔مملکت کے محکمہ پاسپورٹ امیگریشن(جوازت) سے ایک پاکستانی نے سوال کیا کہ ویکسین کی ایک مزید پڑھیں

چین ایک بار پھر کرونا وائرس کی زد میں، بڑی پابندیاں عائد

بیجنگ(ایچ آراین ڈبلیو)ریکارڈ ویکسی نیشن کے باوجود چین میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین میں کرونا وبا میں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد لانژو شہر مں لاک مزید پڑھیں