محکمہ بلدیات،اضافی چارج رکھنے والے افسران فارغ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ بلدیات سندھ میں اوپی ایس اور اضافی چارج رکھنے والے افسران کو فارغ کرنے کا معاملہ-سندھ حکومت کے حکمنامے کے بعد سیکریٹری بلدیات نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا-تمام بلدیاتی اداروں کو کہا گیا ہے کہ وہ تیس مزید پڑھیں

کورونا وبا، لاہورکو مکمل لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) لاہور میں‌ کورونا کےکیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں‌جس کے بعد شہر مکمل لاک ڈاؤن کیے جانے کا امکان ہے. کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح لاہور میں 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے، وزیراعظم کا انتباہ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے. عوام بھرپور احتیاط کریں اور ماسک ضرور پہنیں. قوم کے نام پیغام میں‌ وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

پی پی رہنما چوہدری منظور کی مریم نواز پر کڑی تنقید

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) پیپلزپارٹی کے سینئر رینما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنی پارٹی میں جو مرضی کریں ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن بعد میں لگانا، پہلے عوام کو مفت کورونا ویکسین دو، سراج الحق

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن بعد میں لگانا، پہلے عوام کو مفت کورونا ویکسین دو۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مزید پڑھیں

پیسوں کے عوض ملازم کے ہاتھوں مالک کا قتل دوران نعش منتقلی قاتل گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مورخہ 2021-03-27 کو رات 0230 بجے گشت پر مامور SHO کلری بمعہ پولیس پارٹی نے بمقام زبیدہ ٹیرس فرسٹ فلور گلی نمبر 5 ماما ہوٹل کے قریب کچھ لوگوں کو ایک قالین میں لپٹی چیز کو ایک جگہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ارتھ آورشروع،وزیراعظم ہاؤس کی لائٹس بند کردی گئیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان میں ارتھ آور شروع ہو گیا، وزیر اعظم ہاؤس سمیت ملک کے مختلف مقامات پر اضافی لائٹس بند کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق آج دنیا بھر میں ارتھ آور منایا جا رہا ہے، پاکستان میں مزید پڑھیں

کورونا نے مزید 67 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 4 ہزار 468 نئے مریض ریکارڈ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس سے 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 158 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 49 ہزار 824 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں

کوروناوائرس کی وبامیں تیزی،24گھنٹوں میں 4مریض انتقال کرگئے،وزیراعلی سندھ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 252 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور160 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرکورنگی کی ہدایت پر5یوسی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ضلع کورنگی کی 5 یوسی میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی چکرا گوٹھ ٫ناصر جمپ ٫ماڈل کالونی ٫سعودآباد٫ اور بلال کالونی کے علاقے شامل ہیں-یاد رہے کہ لاک ڈاون ڈسٹکرکٹ ہیلتھ مزید پڑھیں