کالی بھیڑوں کورشوت کی ادائیگی،ملزمان کی جیل میں شاہی سہولیات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چوری،ڈکیتی،قتل،و دیگر الزامات کی بنیاد پر گرفتار ہونے والے ملزمان کو جیل میں شاہی سہولیات تو میسر تھی ہی اب یہ سہولیات ملزمان کوپولیس کےشعبہ تفتیش میں چھپی کالی بھیڑوں کوبھاری رشوت کی ادائیگی بعد بھی میسرہونےلگی ہیں-شہر مزید پڑھیں

شراب کی سپلائی ناکام،ملزم 70بوتل شراب سمیت گرفتار

سکھن(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس نے جمعہ مبارک کے روز شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنادی-تفصیلات کے مطابق سکھن پولیس انٹیلیجنس بیسڈ پر کاروائی کرکے ریڑھی گوٹھ ڈبلا پاڑہ میں دوکان پر چھاپہ مار کر ملزم درجن ٹھاکر کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں

مین سپر ھائی وے بلمقابل جمالی پل کےقریب موٹر سائیکل ملزمان کی کارپرفائرنگ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایسٹ ضلع سچل پولیس اسٹیشن کی حدود مین سپرھائی وے بالمقابل جمالی پل کےقریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی ڈکیتی کی کوشش مزاحمت پرملزمان کی فائرنگ جس سے کار میں موجود انس ولد محمد رفیق عمری 35 سالہ اور مزید پڑھیں

ساندہ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش 2سگے بھائی گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ساندہ پولیس کی بڑی کاروائی۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر انٹیلیجنس بیسڈ کاروائیاں جاری۔منشیات فروش 02 سگے بھائی گرفتار۔ملزمان محمد علی اور شیر علی گرفتار ملزمان کوئٹہ سے لاہور منشیات فروخت کرتے تھے ایس پی مزید پڑھیں

تھانہ زمان ٹاؤن کی حدودمیں پولیس مقابلہ،ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی ایس زمان ٹاون کی حدود میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ پولیس مقابلہ ہوا- نورانی بستی نزد قبرستان پر ہوا۔ASI شفیق احمد بمعہ پولیس پارٹی علاقہ گشت میں مصروف تھے ایک شخص نے بتلایا مزید پڑھیں

لیاری میں بڑے پیمانے پر منشیات برآمد،4ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاری اور اطراف میں بڑے پیمانے پر منشیات فروشی کرنے والے (4) منشیات فروش گرفتارہوگئے-ملزمان کو چاکیواڑہ کے علاقہ میراں ناکہ چوک, سنگو لین اور مولا مدد بس اسٹاپ سے گرفتار کیا گیا-ملزمان میں موسیٰ عرف گل شیر مزید پڑھیں

گٹکا،ماوا سپلائی میںملوث 3 ملزمان گرفتار ہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سٹی گٹکا/ماوا سپلائی میں ملوث(3)ملزمان گرفتارہوگئے-ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری اور گارڈن کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا-ملزمان میں محمد عرفان ولد عبدالرحمن , عبدالغنی ولد محمد ہاشم اور محمد یاسین ولد بابو شامل ہیں-ملزم محمد عرفان مزید پڑھیں

رضویہ کے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن،9ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا رضویہ کے علاقے میں محاصرہ-پولیس کی بھاری نفری کا علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن،آپریشن کےدوران 9ملزمان گرفتار،اسلحہ منشیات برآمد،گرفتار ملزمان میں محبوب عالم،ایوب لالا اوراقبال بوٹا شامل ہے-ملزمان میں عادل، مزید پڑھیں

رکشہ سوارخاتون کوہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتارکرلیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شارع فیصل پر رکشہ سوار خاتون کو حراساں کرنے کا معاملہ،شاہراہِ فیصل پولیس نے واقع میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا-ملزمان کو خاتون کے موبائل سے وائرل کی جانے والی ویڈیوز کی مدد سے گرفتار کیا گیا-شناخت محمد مزید پڑھیں

شاہ فیصل میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،ایک ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شاہ فیصل کالونی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی-ایک ملزم محمد علی ولد محمد یعقوب کو گرفتار کرلیا جوکہ شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں منشیات فروخت کررہا تھا۔گرفتار شدہ ملزم کے خلاف نارکوٹکس اایکٹ کے تحت مزید پڑھیں