خیرپورپولیس کی بروقت کارروائی،دوملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

خیرپور(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی اہم اور بروقت کاروائی، دوملزمان رنگےہاتھوں گرفتار، مسروقہ موبائل فون اور نقد رقم برآمدکرلی- انچارج 15 مددگار ASI فھیم خان پہلپوٹو صاحب اور اس کی ٹیم کی اطلاع موصول ہونے کے بعد بروقت کاروائی کی گئی-پولیس مزید پڑھیں

پولیس اورملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شاہ فیصل کالونی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا-پولیس مقابلہ شاہ فیصل کالونی نزد کالونی گیٹ بلاک نمبر۳ پر ہوا۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران دوملزمان زخمی حالت میں گرفتارہوگئے-پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

جوہرپولیس کی کارروائی،سب انسپکٹرسمیت 6اہلکارگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلستان جوہر پولیس نے ایس آئی یو (اسپیشل انویسٹگیشن یونٹ) میں کاروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر سمیت 6 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا-گلستان جوہر میں ملازمہ نے گھر سے 80 تولہ سونا چُرایا تھا جسکا مقدمہ گلستان جوہر تھانے مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن سیکٹر14 سے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ اورملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ویسٹ، اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 سے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ اور ملزم گرفتار۔ملزمہ اور ملزم مختلف پیکنگ میں منشیات تیار کرکےاورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں منشیات فروش ملزمان کو فراہم کرتے تھے۔ایس ایچ او پاکستان بازار مزید پڑھیں

موچکوپولیس نے لاکھوں مالیت کی چھالیہ و گٹکاکی اسمگلنگ کوناکام بنادیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ضلع کیماڑی فدا حسین جانوری کی احکامات پر منشیات و دیگر ممنوعہ اشیاء کی ترسیل کو روکنے کے لیے حب ریور روڈ پر لگائے گئے ناقہ بندی پوائنٹس پر ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

شرافی گوٹھ پولیس،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شرافی گوٹھ سے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان پنجاب کے علاقے دنیاپور میں بھی ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس نے فیوچر کالونی میں دوران گشت کارروائی کی۔گرفتار ملزمان موٹرسائیکل لفٹنگ مزید پڑھیں

3ملزمان 1050گرام چرس،450آئس،2عدد پستول سمیت گرفتار

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایچ او تھانہ تہکال شکیل خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے آس پاس، شاہین ٹاون، پلوسی اڈہ اور ملحقہ علاقوں میں اپنے مخصوص گاہک کو ایس اور دیگر منشیات سپلائی کرنے والے ملزمان کو مزید پڑھیں

رینجرزاورپولیس کی کارروائی،300مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلو مات کی بنیاد پر کراچی کے علا قے شا ہ فیصل ٹاؤن سلمان فارسی سو سا ئٹی میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے چوری اور ڈکیتی میں ملوث انتہا مزید پڑھیں

نوجوان پر تشدد کرنے والا مالک سمیت 2ملازمین گرفتارہوگئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)نوجوان پر تشدد کرنے والا مالک اور 02ملازمین گرفتارہوگئے-ملزمان نےتشدد کی ویڈیو اور اسلحہ کی نمائش کی ویڈیوز بھی وائرل کیں۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر تشدد۔اسلحہ کی نمائش کی ویڈیوز پر فوری کاروائی۔محمد زمان مزید پڑھیں

شیراکوٹ پولیس کا بروقت ایکشن،2ملزمان گرفتارہوگئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)15پولیس ایمرجنسی کال پر شیراکوٹ پولیس کا بروقت ایکشن 02 ملزمان گرفتار۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر بروقت ایکشن کیا گیا پولیس کو شالیمار کالونی اور نوناریاں بازار میں ہوائی فائرنگ کی کالز موصول ہوئیں۔پٹرولنگ مزید پڑھیں