عوام کے مسائل کو بتدریج حل کرکے بلدیاتی سہولیات سے آراستہ کیا جارہا ہے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کو بتدریج حل کرکے بلدیاتی سہولیات سے آراستہ کیا جارہا ہے، قائد اعظم کالونی میں ترقیاتی کام سر انجام دئیے گئے ہیں جو مسائل مزید پڑھیں

دکانوں‌کی نیلامی سے قبل سرجانی ویو کی صفائی، کے ڈی اے ایکشن میں آ گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو ) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کی خصوصی ہدایات پر متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئرز اور آفیسرز نے شب و روز انتھک محنت کے ساتھ سرجانی ٹاؤن میں ری ٹریٹ اپارٹمنٹس اور سرجانی ویو کی مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب اگر اپنی باتوں سے آئی جی کو ہٹاسکتے ہیں تو ہٹا لیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب اگر اپنی باتوں سے آئی جی کو ہٹاسکتے ہیں تو ہٹا لیں جتنا زور پریس کانفرنسوں پر دیا جارہا ہے اگر مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایکسٹینشن مٹیاری کے دفتر پر چھاپہ

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو ) صوبائی وزیربرائے اینٹی کرپشن سہیل انور سیال کی ہدایت کے مطابق صوبے بھر میں بدعنوان عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس ضمن میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن و اسٹیبلشمنٹ حیدرآباد زون مزید پڑھیں

ضلع وسطی شہر کا حصہ کم گاؤں کا حصہ زیادہ لگتا ہے، ریاض حیدر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے گزشتہ روز اپنے حلقے پی ایس 130 کے کئی علاقوں کا دورہ کیا رکن سندھ اسمبلی نے حلقے کے عوام سے ملاقاتیں بھی کیں مزید پڑھیں

کے ڈی اے مارکیٹ کی دکانوں کا عنقریب نیلام کیا جائے گا ، ڈاکٹرسیف الرحمن

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو ) سرجانی ٹاؤن کی پرائم لوکیشن 320 فٹ چوڑی سڑک کے نزدیک کے ڈی اے مارکیٹ کی دکانوں کا عنقریب نیلام کیا جائے گا جس سے قرب و جوار کے مکینوں کو خریداری کی بہتر سہولت میسر مزید پڑھیں

گھنٹہ گھر چوک سے کچہری چوک ملتان تک خواتین کی عظیم الشان ریلی کا انعقاد

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) استحکام پاکستان اتحاد کے زیر اہتمام دو فروری بروز اتوار گھنٹہ گھر چوک سے کچہری چوک ملتان تک خواتین کی عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد محترمہ ساجدہ مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کے زیراہتمام نگر پارکر میں‌سپرنگ فیسٹول کا دوسرا دن

نگر پارکر(ا یچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے اندرونِ سندھ نگر پارکر میں سول انتطامیہ، تھر فاؤنڈیشن، تھر ڈیپ اورعلاقائی میڈیکل این جی اوز کے تعاون سے چھ روزہ پارکر سپرنگ فسٹیول 2020؁ء ” پاکستان میری جان۔ مزید پڑھیں

محراب پور میں زمین کے تنازعہ پر راستہ بند، عوام کا احتجاج

نوشہرو فیروز (ایچ آراین ڈبلیو)محراب پور میں زمین کے تنازعہ پر راستہ بند اور مخالفوں کے بچوں کو مسجد سے بھی نکال دیا اہل علاقہ کا احتجاج راستہ بند کرکے ہمیں گاٶں سے بے دخل کرنا چاہتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے پاس اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے کوئی وضاحت باقی نہیں رہی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ سندھ حکومت کے پاس اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے کوئی وضاحت باقی نہیں رہی ہے اس لیے ہر وزراء وفاق کو مزید پڑھیں